Advertisement
پاکستان

پی ڈی ایم نے الیکٹورل ریفارمز اور آزاد کشمیر انتخابات کو مسترد کردیا

اسلام آباد: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ڈی ایم آزاد کشمیر کے انتخابات کو مسترد کرتی ہے، ای وی ایم مشین دھاندلی کا سب سے آسان طریقہ ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 12th 2021, 12:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ڈی ایم نے  الیکٹورل ریفارمز اور آزاد کشمیر انتخابات کو مسترد کردیا

پاکستان  ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم اجلاس میں پارٹی سربراہان  نے شرکت کی ،اجلاس میں  مہنگائی کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ، ملک اس وقت سنگین حالات سے گزر رہا ہے،اجلاس میں داخلی و خارجہ امور کا تفصیلی جائزہ لیاگیا،پی ڈی ایم افغان مسئلہ کا حل فریقین کے مذاکرات میں سمجھتی ہے، پاکستان کو اس وقت بدترین تنہائی کا سامنا ہے۔

 فضل الرحمان نے کہا کہ 21اگست کو اسلام آباد میں اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔ پی ڈی ایم29اگست کو کراچی میں جلسہ کرے گی، پی ڈی ایم کاآئندہ سربراہی اجلاس28اگست کو کراچی میں ہوگا۔ آفتاب شیر پاؤ کو پی ڈی ایم کا سینئر نائب صدر منتخب کیا گیا ہے۔

سربراہ پی ڈی ایم   نے کہا کہ  پی ڈی ایم آزاد کشمیر کے انتخابات کو مسترد کرتی ہے،  ای وی ایم مشین دھاندلی کا سب سے آسان طریقہ ہے،تمام ادارے  آئین  میں رہتے ہوئے ذمہ داریاں نبھائیں ۔

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا کہ حکومت نوازشریف کی بیماری پر سیاست کررہی ہے،لندن میں نوازشریف کا علاج جاری ہے، نوازشریف  علاج کرائے بغیر واپس نہیں آئیں گے،3بار کے وزیراعظم کی صحت پر سیاست  کرنا گری ہوئی حرکت ہے۔

Advertisement
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • 5 hours ago
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • a day ago
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • 4 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • 2 days ago
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

  • 5 hours ago
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • a day ago
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18  جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

  • a day ago
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • 7 hours ago
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • 6 hours ago
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

  • 2 days ago
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

  • 4 hours ago
پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

  • a day ago
Advertisement