راولپنڈی : کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر راولپنڈی کے مزید 28 مقامات پر اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذکرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق راولپنڈی انتظامیہ نے مزید 28 علاقوں کو کورونا وائرس ہاٹ اسپاٹس قرار دیتے اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا۔راولپنڈی ڈپٹی کمشنر نے 20 اگست تک سمارٹ لاک ڈاون کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اسمارٹ لاک ڈاؤن 10 دن تک جاری رہے گا۔راولپنڈی میں دفعہ 144 کے تحت سمارٹ لاک ڈاون نافذ کیا گیا ہے ۔ راولپنڈی میں کاروباری مراکزبندرکھنے کے دن تبدیل کردیے گئے ہیں ۔ راولپنڈی انتظامیہ نے جمعہ اورہفتہ کاروباری مراکزبندرکھنے کا حکم نامہ واپس لےلیا، اب کاروباری مراکزہفتہ اوراتوارکوبند رہیں گے ۔
واضح رہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید81فراد چل بسے ۔ ملک میں اموات کی مجموعی تعداد24ہزار085ہوگئی ہے،جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 10لاکھ80ہزار360ہوگئی ہے ۔
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- ایک دن قبل
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
- 7 گھنٹے قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- ایک دن قبل

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 5 گھنٹے قبل

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا
- 4 گھنٹے قبل

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- ایک دن قبل

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- ایک دن قبل
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا
- 6 گھنٹے قبل

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- ایک دن قبل

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا
- 3 گھنٹے قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- ایک دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 2 دن قبل



.jpeg&w=3840&q=75)
