Advertisement

جنسی ہراسانی کے الزامات پر نیویارک کے گورنر اینڈریو کومو مستعفی

گورنر نیویارک اینڈریو کومو نے جنسی ہراسانی کے تمام الزامات مسترد کر دیئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 11th 2021, 1:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جنسی ہراسانی کے الزامات پر نیویارک کے گورنر اینڈریو کومو مستعفی

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  جنسی ہراسانی کے الزامات پر نیویارک کے گورنر اینڈریو کومو مستعفی ہوگئے۔ وسیع پیمانے پر ڈیموکریٹک قانون سازوں اور صدر جو بائیڈن سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا گیا  تھا۔تاہم  گورنر نیویارک اینڈریو کومو نے جنسی ہراسانی کے تمام الزامات مسترد کر دیئے ہیں ۔

گورنر نیویارک اینڈریو کومو کا استعفیٰ 14 دن میں مؤثر ہوگا، نائب گورنر خاتون عہدہ سنبھالیں گی۔

کوومو 2011 سے چوتھی سب سے زیادہ آبادی والی امریکی ریاست کے گورنر کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے ۔

خیال رہے کہ گورنر اینڈریو کومو پر جنسی ہراسانی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنایا گیا تھا، تحقیقاتی کمیشن نے 5 ماہ تحقیقات کے بعد 11 خواتین کو ہراساں کئے جانے کا انکشاف کیا تھا۔

Advertisement
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 2 دن قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • 2 دن قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • ایک دن قبل
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 11 گھنٹے قبل
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

  • ایک دن قبل
سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

  • 11 گھنٹے قبل
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • 2 دن قبل
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

  • 13 گھنٹے قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • ایک دن قبل
حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

  • 9 گھنٹے قبل
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

  • 12 گھنٹے قبل
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

  • ایک دن قبل
Advertisement