Advertisement

اسرائیل نے متحدہ عرب امارات میں سفارتخانہ قائم کر دیا

تل ابیب: اسرائیل نے متحدہ عرب امارات میں اپنا سفارتخانہ قائم کر دیا ، جبکہ متحدہ عرب امارات نے بھی اسرائیل میں اپنا سفارتخانہ بنانے کی منظوری دیدی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Jan 25th 2021, 10:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسرائیلی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات سے سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد اسرائیل نے یو اے ای میں باضابطہ طور پر اپنا سفارتخانہ بھی کھول لیا ہے۔اسرائیلی سفارتخانے میں ایتن نا ایح اسرائیل کے ناظم الامور کے فرائض انجام دیں گے۔اسرائیلی وزارت خارجہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ سفارت خانہ اسرائیل کے مفادات کو آگے بڑھانے کے لئے کام کرے گا ۔ فی الوقت سفارتخانہ عارضی طور پر قائم کیا گیا ہے جو جلد ہی مستقل بنیادوں پر ایک عمارت میں منتقل کردیا جائے گا۔

 دوسری جانب متحدہ عرب امارات(یو اے ای) نے بھی اسرائیل کے  شہرتل ابیب میں اپنا  سفارتخانہ بننے کی منظوری دیدی ہے، اسرائیل میں اماراتی سفارتخانہ بنانے کا اعلان حکومتی ٹوئٹر اکاونٹ پر کیاگیا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ سال یو اے ای اور بحرین  نے اسرائیل کو تسلیم کرلیا تھا۔ متحدہ عرب امارات نے 13 اگست اور بحرین نے 11 ستمبر کو اسرائیل سے امن معاہدے کا اعلان کیا تھا اوردونوں ممالک نے معاہدے پر دستخط 15 ستمبر کو وائٹ ہاؤس میں کیے تھے۔

24 اکتوبر کو سابق صدر ٹرمپ کی سوڈانی قیادت اور اسرائیلی وزیراعظم سے فون پر گفتگو ہوئی تھی جس کے بعد امریکی صدر نے سوڈان کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے فیصلے کا اعلان کیا گیا تھا۔جبکہ 10 دسمبر 2020 کو اس وقت کی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا تھا کہ  شمالی افریقا کے ایک اور عرب مسلمان ملک مراکش نے اسرائیل کو تسلیم کرلیا ہے۔ اس سے قبل 1979 میں مصر اور اردن 1994 میں اسرائیل کو تسلیم کرچکے ہیں۔

Advertisement
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 3 hours ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • a day ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • a day ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 10 hours ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 6 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 3 hours ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • a day ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 days ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 8 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • a day ago
Advertisement