لاہور : ادکارہ نیلم منیر کا کہنا ہے کہ اب تک کسی سے کوئی محبت نہیں ہوئی ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 5th 2021, 9:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نیلم منیر نے ثمینہ پیرزادہ کے شو میں شرکت کی ہے جس میں انہوں نے محبت سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے ابھی تک کسی سے کوئی محبت نہیں ہوئی ہے ۔
نیلم منیر کا کہنا تھا کہ میں اب تک محبت نہ ہونے پر اپنی آنکھوں کو بڑا کریڈٹ دیتی ہوں،کیوں کہ میری آنکھیں کمزور ہیں جس کی وجہ سے مجھے دور سے پتا ہی نہیں چلتا کہ کون گیا ہے۔
اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ میں اپنی آنکھوں کے کمزور ہونے پر بہت خوش ہوں کیوں کہ لوگ کہتے ہیں ایک نظر میں کسی کو دیکھا اور وہ اچھا لگنے لگا مگر ایسا کبھی میرے ساتھ نہیں ہوسکا۔
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 3 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- 21 گھنٹے قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 4 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 5 دن قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 21 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 20 گھنٹے قبل

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا
- 5 منٹ قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 4 دن قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- 21 گھنٹے قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 4 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 4 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

