لاہور: کاؤنٹر ٹیررزم ڈیمارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) نے کہا ہے کہ پنجاب میں انٹیلیجن بیسڈ آپریشنز کے دوران 3 دہشت گردوں سمیت 18 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 5th 2021, 9:41 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررزم ڈیمارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں دہشت گردی کے پیش نظر پنجاب میں انٹیلیجن بیسڈ آپریشنز جاری ہیں ، 7 روز میں مختلف اضلاع میں 59 آپریشنز کیے گئے، انٹیلیجنس آپریشنز میں 49 مشتبہ افراد سے تفتیش کی گئی ہے۔
سی ٹی ڈی کے مطابق 3 دہشت گردوں سمیت 18 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، دہشت گردوں میں محمد فرحان۔محمد ارشد اور مظہر عباس شامل ہیں۔ تینوں دہشت گردوں کو لاہور سے گرفتار کیا گیا ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 5 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 5 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 4 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 4 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 4 دن قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 19 گھنٹے قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- 19 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- 19 گھنٹے قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 4 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 4 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 19 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


