لاہور: پنجاب میں سرکاری اور نجی اسکولوں میں 22اگست تک ویکسی نیشن لازمی قرار دیدی گئی ہے۔


تفصیلات کے مطابق پنجاب میں سرکاری اور نجی اسکولوں میں 22اگست تک ویکسی نیشن لازمی قرار دیدی گئی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ 22اگست کے بعد بغیر ویکسی نیشن اسکول آنے کی اجازت نہیں ہوگی،اساتذہ،انتظامیہ اور عملے کو بغیر ویکسی نیشن اسکول میں داخلہ ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔
NOTIFICATION:
— Murad Raas (@DrMuradPTI) August 4, 2021
All Teachers, Administration and Staff of Public & Private Schools of Punjab to be Vaccinated by August 22nd, 2021. Any individual without a vaccination certificate after the stated date will NOT be allowed in the School premises. Please follow the issued SOPs. pic.twitter.com/0Q28tcQdAI
قبل ازیں وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا تھا کہ سندھ کے علاوہ تمام صوبوں میں امتحانات شیڈول کے مطابق ہونگے۔ جب کہ ملک بھر کے جامعات میں31اگست تک ویکسی نیشن لازمی قرار دیدی گئی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ ہماری پوری کوشش ہے کہ بچوں کی صحت اور تعلیم کا خیال رکھا جائے، امتحانات میں لازمی مضامین میں 5فیصد اضافی نمبر زدیئے جائیں گے۔
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 4 دن قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 18 گھنٹے قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 4 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 5 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 5 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 4 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- 18 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 17 گھنٹے قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 4 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 4 دن قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- 18 گھنٹے قبل


