راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ کمانڈرز نئے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے ہر وقت تیار رہیں۔


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچ ریجمنٹل سنٹر ایبٹ آباد کا دورہ کیا، آرمی چیف کا رجمنٹل سینٹرپہنچنےپرلیفٹیننٹ جنرل اظہرعباس نےاستقبال کیا، آئی جی آرمزکمانڈربلوچ رجمنٹل سینٹربھی اس موقع پرموجودتھے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کمانڈنگ آفیسرز کی سالانہ کانفرنس کے موقع پر شریک ہوئے، آرمی چیف نے بلوچ ریجمنٹل سنٹر میں یاد گار شہدا پر پھول چڑھائے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے بلوچ رجمنٹل سینٹرمیں افسران سےخطاب بھی کیااور بلوچ رجمنٹ کے اعلیٰ پیشہ ورانہ معیاراورکامیاب آپریشنزکوسراہا ہے۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس موقع پر کہا کہ کمانڈرزہرسطح پرپیشہ ورانہ مہارت کےحصول پرتوجہ دیں،کمانڈرزتازہ صورتحال کومدنظررکھتےہوئےخودکوتیارکریں،اکمانڈرزہرطرح کےچیلنجزکاسامناکرنےکیلئےتیاررہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 5 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 5 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 3 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- 16 گھنٹے قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 4 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 4 دن قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- 16 گھنٹے قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 4 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 16 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 4 دن قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 16 گھنٹے قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 4 دن قبل

.jpeg&w=3840&q=75)

