ایمسٹر ڈیم: مشہور ڈچ یوٹیوبر البرٹ ڈیرلینڈ ویڈیو بناتے ہوئے پہاڑی سے گر کر ہلاک ہوگئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 3rd 2021, 9:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق 22سالہ معروف ڈچ یوٹیوبر البرٹ ڈیرلینڈ ویڈیو بنانے کے دوران پہاڑی سے گر کر ہلاک ہوگئے، یوٹیوبر کی والدہ کے مطابق ان کا بیٹا اٹلی کے ایک پہاڑی علاقے میں ویڈیو بنانے گیا تھا جہاں 656 فٹ کی بلندی سے نیچے آگرا جس کے باعث اس کی موت واقع ہوگئی۔
اطالوی میڈیا کے مطابق نوجوان یوٹیوبر کے پہاڑی سے گرنے کے بعد ریسکیو ورک کے لیے ہیلی کاپٹر بھی علاقے میں بھیجا گیا تھا تاہم یوٹیوبر کی جان نہیں بچائی جاسکی، نوجوان یوٹیوبر نے فروری 2016 میں ویڈیوز بنانا شروع کیں جہاں اس کے ایک لاکھ 71 ہزار سے زائد سبسکرائبرز اور انسٹاگرام پر 23 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ
- 17 hours ago

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 11 hours ago

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا
- 18 hours ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 4 days ago
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- 2 days ago

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- 17 hours ago

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- 2 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 5 days ago

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 2 days ago

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 17 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 13 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

