پشاور: آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، طبیعت ناسازی پر آئی جی نے کورونا ٹیسٹ کروایا تھا ۔
آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ نے خود کو گھر پر قرنطینہ کر لیا ہے،آئی جی نے عوام سے دعاﺅں کی اپیل ہے ۔آئی جی خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ شہری ماسک کا استعمال اور ایس او پیز پر عمل درآمد کریں ۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید40فراد چل بسے ۔ ملک میں اموات کی مجموعی تعداد23 ہزار462ہوگئی ہے،جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 10لاکھ39ہزار695ہوگئی ہے ۔
خیال رہے کہ خیبرپختون خوا میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعدادایک لاکھ 44ہزار848ہوچکی ہے ۔ صوبے میں 4468افراد چل بسے ہیں ۔؛

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- 16 گھنٹے قبل

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 15 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 4 دن قبل

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 9 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 12 گھنٹے قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 4 دن قبل

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا
- 16 گھنٹے قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ
- 15 گھنٹے قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- 2 دن قبل


