Advertisement
پاکستان

"ہمیں 16 سیٹوں کا کہا گیا ،11 ملیں ‘‘ ، پیپلز پارٹی کا نبیل گبول کو شوکاز نوٹس

کراچی : پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر انتخابات سے متعلق بیان دینے پر نبیل گبول کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 31st 2021, 11:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کے دوران نبیل گبول کے بیان سے متعلق پوچھے گئے سوال  پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ فرحت اللہ بابر انہیں شو کاز نوٹس جاری کریں گے اس موقع پر فرحت اللہ بابر نے کہا کہ وہ یہ نوٹس جاری کرچکے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں  ایک ٹی وی پروگرام میں پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا تھا کہ ہمیں کہا گیا کشمیر میں آپ کو 16 سیٹین دینگے لیکن 11 ملی ۔ ہم پھر بھی اللہ کاشکر کا ادا کرتے ہیں ۔

Advertisement
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف

  • 2 days ago
ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

  • a day ago
ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

  • 2 days ago
پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • an hour ago
بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

  • 2 days ago
پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

  • an hour ago
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

  • 17 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • 20 hours ago
لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ