تل ابیب : اسرائیل نے کورونا کے خلاف بنائی گئی ایسٹرازینیکا کی تیسری خوراک بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 1st 2021, 12:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نومنتخب اسرائیلی وزیراعظم کے مطابق 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو ایسٹر زینیکا کی تیسری خوراک بھی لگائی جائیگی ۔ حکام کے مطابق کورونا کے خلاف بہتر مدافعت پیدا کرنے کے لیے تیسری خوراک لگانے کا فیصلہ کیا جارہا ہے ۔ واضح رہے کہ اسرائیل دنیا کا پہلا ملک ہے جہاں ایسٹرزینیکا ویکسین کی تین خوارکیں لگائی جائیں گی ۔

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 19 گھنٹے قبل
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 2 دن قبل

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 2 دن قبل
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی
- ایک گھنٹہ قبل

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- ایک دن قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- 2 دن قبل

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا
- 3 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 21 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

