Advertisement

بھارتی دباؤ، کشمیر پریمیئر لیگ سے غیر ملکی کرکٹرز دستبردار

اسلام آباد: کشمیر پریمیئر لیگ کے انعقاد پر بھارت بوکھلااٹھا اور چھپ کر وار کردیا ۔ بھارتی بورڈ کی دھمکی کے باعث 6 اگست سے شروع ہونے ایونٹ سے تمام غیر ملکی کرکٹرز دستبردار ہوگئے تاہم لیگ کے صدر عارف ملک نے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ ہر حال میں ہوگا جس میں پاکستانی کرکٹرز حصہ لیں گے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 31st 2021, 11:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر ملکی  کھلاڑیوں کو ان کے ایجنٹنس کے ذریعے  بھارتی بورڈ کی جانب سے دھمکی دی گئی تھی کہ کشمیر گئے تو ان پر آئی پی ایل  سمیت انڈین کرکٹ دروازے بند کردیں گے ۔

کے پی ایل سے چھ غیر ملکی کرکٹرز دستبردار ہوئے ہیں ان میں ہرشل گبز، میٹ پرائیر، ٹینو بیسٹ اور مونٹی پینسارشامل ہیں۔

Advertisement
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 4 days ago
کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

  • a day ago
ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

  • 2 days ago
ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • 18 hours ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 5 days ago
بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

  • 2 days ago
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

  • 16 hours ago
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف