گل پلازہ میں حفاظتی انتظامات نہیں کیے گئے تھے،واقعے کے دوران لائٹس بند کر دی گئیں جس سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا،متن


کراچی: سانحہ گل پلازہ کامقدمہ 8روز کے بعدنامعلوم افراد کیخلاف نبی بخش تھانے میں کر لیاگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سرکاری کی مدعیت میں درج کیے گئے مقدمے میں غفلت اور لاپرواہی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
مقدمے کے متن کے مطابق کئی دروازے بند ہونے کے باعث امدادی کارروائی میں مشکلات پیش آئیں اور صورتحال مزید خراب ہو گئی،گل پلازہ میں حفاظتی انتظامات نہیں کیے گئے تھے،واقعے کے دوران لائٹس بند کر دی گئیں جس سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
مقدمہ درج کرنے کے بعد ایف آئی آر کو سیل کر دیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے گزشتہ روز مقدمہ درج کرانے کاحکم دیاتھا۔
دوسری جانب حکام کا کہنا ہے کہ سانحے میں جاں بحق افراد 71 افراد میں سے 20 لاشوں کی شناخت کرلی گئی جبکہ لاپتہ افرادکی فہرست میں 82 افراد کے نام شامل ہیں۔

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 7 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 10 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 5 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل









