شہید اقبال مزنگہ پولیس چوکی میں تعینات تھے، فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے، جن کی تلاش کے لیے علاقے میں ناکہ بندی کر دی گئی،پولیس حکام

شائع شدہ 9 months ago پر Jan 18th 2026, 9:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بنوں: صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے گھر کے سامنے پولیس اہلکار کو شہید کر دیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ ہوید کی حدود میں پیش آیا جہاں موٹرسائیکل سوار ملزمان نے پولیس اہلکار اقبال مزنگہ کو گھر کے سامنے نشانہ بنایا۔ فائرنگ کے نتیجے میں اہلکار موقع پر ہی شہید ہوگئے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شہید اقبال مزنگہ پولیس چوکی میں تعینات تھے۔ فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے، جن کی تلاش کے لیے علاقے میں ناکہ بندی کر دی گئی۔
حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے پولیس نے عزم ظاہر کیا ہے کہ ملزمان کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






