یومِ سوگ کے دوران کاروباری سرگرمیاں جزوی طور پر معطل رہیں گی جبکہ جاں بحق افراد کے لیے دعا اور متاثرین سے یکجہتی کا اظہارِ کیا جائے گا،تاجر برادری

.webp&w=3840&q=75)
کراچی:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گل پلازہ میں لگنے والی آگ ایک افسوسناک واقعہ ہے، 60 لوگوں کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔
وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے، لوگ باتیں بناتے ہیں میں کراچی سے باہر تھا،انتشار پھیلانے والے لوگوں کی بات کا جواب دینا مناسب نہیں،حکومت اپنا کام کر رہی ہے،انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت پلازہ کے تاجروں کی مالی مدد کرے گی ، تاجروں کے نقصان کا ازالہ کریں گے۔
مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ عمارت کے اندر آگ بجھانے کیلئے کوئی انتظامات نہیں تھے ، بغیر کسی اسٹڈی کے کئی منزلہ عمارت بنانے کی اجازت دی گئی۔
دوسری جانب گل پلازہ میں آتشزدگی کے افسوس ناک واقعے پر آل کراچی تاجر برادری نے کل یومِ سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔
تاجر برادری کے مطابق یومِ سوگ کے دوران کاروباری سرگرمیاں جزوی طور پر معطل رہیں گی جبکہ جاں بحق افراد کے لیے دعا اور متاثرین سے یکجہتی کا اظہارِ کیا جائے گا۔

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل






