Advertisement

ڈیرہ اسماعیل خان:پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، ایک خوارجی جہنم واصل، دو زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں آج سی ٹی ڈی اور پولیس کے آپریشن کے دوران پولیس کو دیکھتے ہی خوارج نے فائرنگ شروع کردی،پولیس نے بھی فائرنگ سے بھرپور جواب دیا،حکام

GNN Web Desk
شائع شدہ 9 months ago پر Jan 18th 2026, 6:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈیرہ اسماعیل خان:پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، ایک خوارجی جہنم واصل، دو زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان:صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں خوارج کی کلاچی اور  ملحقہ علاقوں میں موجودگی کی اطلاع پر پولیس اور سی ٹی ڈی کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں ایک خوارجی جہنم واصل ہو گیا اور دو زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق  ڈیرہ اسماعیل خان میں آج سی ٹی ڈی اور پولیس کے آپریشن کے دوران  پولیس کو دیکھتے ہی خوارج نے فائرنگ شروع کردی،پولیس نے بھی فائرنگ سے بھرپور جواب دیا۔

پولیس حکام کے مطابق  اس آپریشن میں شدید مقابلے کے بعد پولیس نے 01 خوارجی کو  واصل جہنم کر دیا اور  02 زخمی کردیئے۔ ضوارجی گروہ کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک  پولیس جوان بھی معمولی زخمی ہوا۔  

سی ٹی ڈی کے ذرائع نے بتایا کہ ہلاک  ہونے والا دہشتگرد کھتی چیک سمیت پولیس پر حملوں اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا۔ ڈیرہ اسماعیل خان  پولیس اور  سی ٹی ڈی نے انٹیلیجنس اداروں کی اطلاع پر فوری کامیاب کارروائی کی۔

حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگرد کے قبضہ سے بھاری مقدار میں اسلحہ ایمونیشن، دستی بم اور  ایک عدد موٹرسائیکل برآمد ہوئے۔  ڈیرہ اسماعیل خان پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لیکر زخمی خوارجیوں کی تلاش شروع کردی ہے۔

Advertisement
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • ایک دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • ایک دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 دن قبل
Advertisement