Advertisement
تجارت

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 771 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد 10 گرام سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 13 ہزار 118 روپے ہو گئی ہے،صرافہ ایسوسی ایشن

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر Jan 13th 2026, 3:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹ میں آج بھی سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا بڑااضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 81 ہزار 862 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح  10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 771 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا  جس کے بعد 10 گرام سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 13 ہزار 118 روپے ہو گئی ہے۔

اس کے برعکس ایک تولہ چاندی کی قیمت 180 روپے اضافے  کے بعد9075 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر مہنگاہوکر 4595 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔

Advertisement
بلوچستان کی ترقی و خوشحالی اور صوبے کے عوام کی فلاح و بہبود اولین ترجیح ہے،شہباز شریف

  • ایک دن قبل
وزیر اعظم سے آذری صدر الہام علیوف کا ٹیلیفونک رابطہ،دو طرفہ تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال

روس نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ’سرمات‘ کا کامیابی سے تجربہ کر لیا

پاکستان کا بوسنیا و ہرزیگووینا کی خودمختاری کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ

  • 16 گھنٹے قبل
یقین ہے ایران یورینیم کی افزودگی 100 فیصد روک دے گا، معاہدے کیلئے کام کر رہے ہیں،ٹرمپ

یقین ہے ایران یورینیم کی افزودگی 100 فیصد روک دے گا، معاہدے کیلئے کام کر رہے ہیں،ٹرمپ

  • ایک دن قبل
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے "پنجاب فلم سٹی اتھارٹی بل 2026" کی توثیق کر دی  

  • 2 دن قبل
وزیر اعظم کی کسانو ں کو بروقت کھاد کی فراہمی ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایات 

میری اولین ترجیح خواتین کے لیے ایک محفوظ پنجاب بنانا ہے،مریم نواز شریف

عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر سٹائلسٹ آمنہ انعام پاکستان پہنچ گئیں، ثقافتی وسماجی  تقریبات میں ہونگی

سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 30کروڑڈالرکی قسط موصول

  • 15 گھنٹے قبل
پائیدارترقی کیلئےماحول دوست توانائی اور قابل تجدید ذرائع استعمال میں لانا ترجیحات میں شامل ہے،شہبازشریف 

پائیدارترقی کیلئےماحول دوست توانائی اور قابل تجدید ذرائع استعمال میں لانا ترجیحات میں شامل ہے،شہبازشریف 

  • ایک دن قبل
بارکھان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں سکیورٹی فورسزکے 5 اہلکار شہید،7 دہشتگرد بھی ہلاک

  • 7 گھنٹے قبل
Advertisement