Advertisement

قابض افغان رجیم کی ریاستی دہشتگردی جاری ، پوست کے خاتمے کے نام پر نہتے شہریوں کا قتلِ عام

صوبہ بدخشاں کے ضلع ارگو میں وسائل پر قبضے کے تنازع پر طالبان اور مقامی رہائشیوں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں،افغان جریدہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر May 11th 2026, 5:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
قابض افغان رجیم کی ریاستی دہشتگردی جاری ، پوست کے خاتمے کے نام پر نہتے شہریوں کا قتلِ عام

کابل:افغانستان پر قابض طالبان رجیم اپنے ہی عوام کی دشمن بن گئی ہے اور نہتے شہریوں پر طاقت کا بے دریغ استعمال جاری ہے۔ افغان طالبان رجیم طاقت کے ناجائز استعمال کے ذریعے شہریوں کے اثاثوں پر بھی قبضہ کرنے لگی ہے۔

افغان جریدے “افغان انٹرنیشنل” کے مطابق صوبہ بدخشاں کے ضلع ارگو میں وسائل پر قبضے کے تنازع پر طالبان اور مقامی رہائشیوں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔

جریدے کی رپورٹ کے مطابق جھڑپوں کے دوران طالبان فورسز کی براہِ راست فائرنگ سے دو شہری جاں بحق ہوگئے۔ “افغان انٹرنیشنل” نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ احتجاج کی شدت میں مسلسل اضافے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد مزید بڑھ سکتی ہے۔

جاری رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ طالبان رجیم نے اپنے مبینہ وحشیانہ مظالم کو چھپانے کے لیے بدخشاں میں موبائل سروس بھی معطل کردی ہے۔

ماہرین کے مطابق طالبان فورسز کے ہاتھوں شہریوں کی ہلاکت نے ثابت کردیا ہے کہ قابض رجیم میں افغان عوام محفوظ نہیں رہے،اس حوالے سے ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ افغان طالبان انسدادِ منشیات کے نام پر لوٹ مار کے ذریعے منشیات کے مکروہ دھندے کو مزید وسعت دے رہے ہیں۔

Advertisement
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • a day ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 2 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 18 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • a day ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • a day ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 5 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • a day ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 2 hours ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 4 hours ago
Advertisement