ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 515روپے گھٹ کر 3لاکھ 99ہزار 658روپے کی سطح پر آگئی


کراچی:عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج پھر کمی ریکارڈ کی گئی۔
آل پاکستان جیمزا ینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روزملک میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں بھی 600روپے کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 4لاکھ 66ہزار 162روپے کی سطح پر آگئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 515روپے گھٹ کر 3لاکھ 99ہزار 658روپے کی سطح پر آگئی۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 6ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 438ڈالر کی سطح پر آگئی ۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمتوں میں 1200 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔
ملک میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر ہو سکتی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
- ایک دن قبل

امریکی تحویل میں 11پاکستانی اور20 ایرانی شہریوں کی واپسی میں کامیابی مل گئی، اسحاق ڈار
- ایک دن قبل

پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات ناکام نہیں ہوئے،ایران کے کسی معاملے کا عسکری حل نہیں ،عراقچی
- ایک دن قبل

پنجاب حکومت نےصوبے بھر میں مارکیٹس کے اوقات کار میں نرمی کر دی
- ایک دن قبل

بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم جرمانہ عائد
- ایک دن قبل

پاکستان نے چین میں پہلا پانڈا بانڈ کامیابی سے جاری کر دیا،وزیرخزانہ کی مبارکباد
- ایک دن قبل

مضبوط پالیسی اقدامات نے پاکستان کی معاشی بحالی کو سہارا دیا، آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کردی
- ایک دن قبل

سعودی عرب کی مشرق وسطیٰ کے مماک اور ایران کے مابین عدم جارحیت کے معاہدے کی تجویز
- ایک دن قبل

پنکی کا برانڈ نیم ہی اس کا پھندا بنے گا،سہولت کاری میں ملوث دیگر کوبھی پکڑا جا رہا ہے،ایڈیشنل آئی جی سندھ
- ایک دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
آپتھلمولوجیکل سوسائٹی اور پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے باہمی اشتراک سے "کالا موتیا کے جدید علاج" پر ورکشاپ کا انعقاد
- ایک دن قبل

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں حیران کن کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

6 عرب ممالک کا اقوام متحدہ کو خط، آبنائے ہرمز پر ایرانی قوانین واپس لینے کا مطالبہ
- ایک دن قبل









