لاہور میں موسیقی سے وابسطہ شخصیات کو رائیلٹی کے چیکس تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد
تقریب میں جس میں شہنشاہ غزل استاد غلام علی ، ایم ارشد استاد طافو۔ شازیہ منظور، میگھا،میکال حسن،نشو بیگم ،عارفہ صدیقی، تعبیر علی،رومیسہ طارق ودیگر شریک ہوئے


لاہور میں موسیقی سے وابسطہ شخصیات کو رائیلٹی کے چیکس تقسیم کرنے کی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔
تقریب میں جس میں شہنشاہ غزل استاد غلام علی ، ایم ارشد استاد طافو۔ شازیہ منظور، میگھا،میکال حسن،نشو بیگم ،عارفہ صدیقی، تعبیر علی،رومیسہ طارق ودیگر شریک ہوئے۔
اس موقع پر ای ایم آئی پاکستان کی جانب سے استاد فرخ علی خان، حاجی مقبول فرید صابری، موسیقیار ایم اشرف، نغمہ نگار خواجہ پرویز، موسیقیار خلیل احمد، موسیقیار ماسٹر عبداللہ، شاعر جمیل الدین عالی، شاعر فیاض ہاشمی، سویقار طافو خان کو چیکس تقسیم کئے گئے۔
تقریب میں قنبر علی ،شازیہ منظور، تنویر آفریدی ،علیشاہ جعفری نے پرفارم کیا تقریب کا اہتمام گلوکار تنویر آفریدی نے کیا تھا، نظامت کے فرائض ڈاکٹر سہیل نے سر انجام دیئے۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ای ایم آئی جب تک موسیقی رہے اس سے وابستہ لوگوں کی خدمت اور رائیلٹی پیش کرتی رہے گی اس سلسلہ میں ایم ایم آئی کے اونر عمید ریاض ، نوید ریاض، عتید ریاض اور سی او ذیشان چوہدری کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

ایران امریکہ مذاکرا کا پہلا دور کامیابی سے مکمل،آئندہ بھی کردار ادا کرتے رہیں گے، وزیراعظم
- 11 گھنٹے قبل

وفاقی حکومت نے یوم عاشورہ کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری
- 11 گھنٹے قبل
پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے
- 7 گھنٹے قبل

مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی
- 9 گھنٹے قبل

گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب
- 10 گھنٹے قبل

مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست
- 9 گھنٹے قبل

دوران احتجاج سیکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کا الزام ، ماہ رنگ بلوچ کو عمرقید کی سزا
- 10 گھنٹے قبل

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا
- 13 گھنٹے قبل

خطے میں جنگ بندی چاہتے ہیں،ایرانی ایٹمی پروگرام بند کرنے پر پیشرفت ہوئی ہے، جے ڈی وینس
- 11 گھنٹے قبل

اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- 11 گھنٹے قبل

چند دن کی کمی کے بعد سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟
- 11 گھنٹے قبل

ایران امریکہ مذاکرات میں ثالثی کا کردار،صدر مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان کا امکان
- 11 گھنٹے قبل










