دنیا بھر میں سب سے پہلے نئے سال کا آغاز نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں ہوا۔ آکلینڈ کے اسکائی ٹاور پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا جس کے باعث آکلینڈ کا آسمان خوبصورت روشنیوں سے جگمگا اٹھا

شائع شدہ 3 ماہ قبل پر دسمبر 31 2025، 7:25 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں سال 2026 کا آغاز ہوگیا۔
دنیا بھر میں سب سے پہلے نئے سال کا آغاز نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں ہوا۔ آکلینڈ کے اسکائی ٹاور پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا جس کے باعث آکلینڈ کا آسمان خوبصورت روشنیوں سے جگمگا اٹھا۔ اسکائی ٹاور پر نئے سال کا جشن منانے شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
آسٹریلیا میں نئے سال 2026 کا آغاز ہوگیا۔ سڈنی ہاربر پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔سڈنی کے ساحل پر سیکڑوں لوگوں نے نئے سال کا استقبال کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کو اعلیٰ تحقیقاتی ادارہ بنانے کی ہدایت
- ایک دن قبل

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات ذخائر تسلی بخش قرار،وزیراعظم کی سپلائی چین مزید بہتر بنانے کی ہدایت
- ایک دن قبل

علی لاریجانی کا ہاتھ سے لکھا بیان ایرانی میڈیا پر آ گیا، امریکی حملوں میں شہید فوجیوں کو خراج عقیدت
- ایک دن قبل

پاکستان اور چین مختلف شعبوں میں اے آئی پر مبنی شراکت داری مضبوط بنانے پر متفق
- ایک گھنٹہ قبل

عید کی خوشیاں دوبالا کرنے کیلئے لالی وڈ کی تین فلمیں سینما گھروں کی زینت بنیں گی
- ایک دن قبل
کراچی :میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، بی ایل اے کا اہم کمانڈر سہیل بلوچ جہنم واصل
- ایک دن قبل

کفایت شعاری مہم:حکومت کا یوم پاکستان کی پریڈ اور تقریبات منسوخ کرنے کا فیصلہ
- 21 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہبازشریف کا قازق صدرسے ٹیلیفونک رابطہ،قازقستان کے آئینی ریفرنڈم کی کامیابی پر مبارکباددی
- 20 گھنٹے قبل
خلیجی ممالک کے شہری علاقوں کے قریب حملوں کی ذمے داری امریکا پر عائد ہوتی ہے، ایرانی وزیر خارجہ
- 34 منٹ قبل
ڈی جی فوڈ اتھارٹی خیبرپختونخوا فائرنگ سے زخمی
- 42 منٹ قبل

مسلسل کئی روز کی کمی کے سونا ایک دفعہ پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

ابوظبی میں ایرانی میزائل کا ملبہ گرنے سے ایک اور پاکستانی جاں بحق ہوگیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات












