Advertisement
علاقائی

ایبٹ آباد: تیز رفتارجیپ گہری کھائی میں جاگری، 5افراد جاں بحق،متعدد زخمی

حادثے میں جاں بحق ہونیوالوں کی لاشوں اور زخمیوں کو کھائی سے نکال کر آر ایچ سی حویلیاں منتقل کر دیا گیا ۔جیپ میں 12 مسافر سوار تھے،ریسکیو حکام

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر Nov 28th 2025, 6:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایبٹ آباد: تیز رفتارجیپ گہری کھائی میں جاگری، 5افراد جاں بحق،متعدد زخمی

ایبٹ آباد: صوبہ خیبر پختونخوا کےسیاحتی شہرایبٹ آبادمیں تیز رفتا ر جیپ گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 6شدید زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق جیپ’’ حویلیاں ‘‘سے ’’مگری‘‘جا رہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث کھائی میں جاگری،حادثے میں 5افراد جاں بحق اور 6شدید زخمی  ہوگئے۔

 پولیس کے مطابق حویلیاں سے مگری جانے والی چیپ الٹ کر کھائی میں جاگری،حادثے میں 5 افراد جان سے گئے اور 6 زخمی ہوئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق  حادثے میں جاں بحق ہونیوالوں کی لاشوں اور زخمیوں کو کھائی سے نکال کر آر ایچ سی حویلیاں منتقل کر دیا گیا ۔جیپ میں 12 مسافر سوار تھے،حادثے کی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی۔

Advertisement
 اگرایران نےامریکی شرائط کو تسلیم نہ کیا تو فوجی کارروائی پہلے سے زیادہ شدید اور سخت ہو گی،ٹرمپ 

  • ایک دن قبل
سرچ فار جسٹس کے زیر اہتمام ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد،نوجوانوں کی بھرپور شرکت

لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین شہید کی نماز جنازہ چکلالہ میں ادا ، وزیراعظم، فیلڈ مارشل سمیت اعلیٰ قیادت کی شرکت 

  • 18 گھنٹے قبل
 مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی خطے کی بحری سلامتی کیلئے بڑا چیلنج ہے،نیول چیف

  • 20 گھنٹے قبل
پاک فضائیہ نے معرکہ حق میں اپنی صلاحیت، مضبوطی اور برتری کا بھرپور مظاہرہ کیا، ایئر چیف

  • 15 منٹ قبل
معرکہ حق میں اللہ کے فضل سے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست سے دوچار کیا: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک گھنٹہ قبل
معرکۂ حق پاکستان کی فیصلہ کن عسکری برتری اور فولادی قومی اتحاد کا ناقابلِ تردید ثبوت ہے،خواجہ آصف

  • 21 گھنٹے قبل
پولینڈ میں آگ بجھانے کے دوران طیارہ گرکرتباہ، پائلٹ جاں بحق

پولینڈ میں آگ بجھانے کے دوران طیارہ گرکرتباہ، پائلٹ جاں بحق

  • 20 گھنٹے قبل
عراقچی کی  وانگ یی سے ملاقات ،چین نے ایران کے خلاف امریکا و اسرائیلی جنگ کو غیر قانونی قرار دے دیا

عراقچی کی وانگ یی سے ملاقات ،چین نے ایران کے خلاف امریکا و اسرائیلی جنگ کو غیر قانونی قرار دے دیا

  • ایک دن قبل
دشمن بحری ناکہ بندی کے ذریعے اقتصادی دباؤ ڈالنےکی کوشش کر رہا ہے،باقر قالیباف

دشمن بحری ناکہ بندی کے ذریعے اقتصادی دباؤ ڈالنےکی کوشش کر رہا ہے،باقر قالیباف

  • 18 گھنٹے قبل
 ایران معاہدے کو تسلیم کرتا ہے تو معاملہ ختم ہو جائے گا، نہیں تو بمباری کی جائے گی،ٹرمپ کی دھمکی

سری لنکا نے پاکستان میں ہونے والی سہ ملکی ون ڈے سیریز میں شرکت کی تصدیق کر دی