9 مئی مقدمات: بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ اور بشریٰ بی بی کی ضمانتوں میں توسیع
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی عدم موجودگی کے باعث ضمانت کی درخواستوں پر دلائل نہیںہو سکے اور سماعت 23 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی


اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے بانی چئیرمین عمران خان کے خلاف 9 مئی اور دیگر پانچ مقدمات میں گرفتاری روکنے کا حکم 23 دسمبر تک بڑھا دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی سمیت دیگر پانچ مقدمات کی سماعت کی۔
دوران سماعت عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی عدم موجودگی کے باعث ضمانت کی درخواستوں پر دلائل نہیںہو سکے اور سماعت 23 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔
علاوہ ازاں عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری میں بھی توسیع کی ہے اور آئندہ سماعت میں انہیں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔
موجودہ حکم کے تحت بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کر دی گئی ہے اور آئندہ سماعت میں عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

پنجاب حکومت نےصوبے بھر میں مارکیٹس کے اوقات کار میں نرمی کر دی
- a day ago

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں حیران کن کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago

بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم جرمانہ عائد
- a day ago

امریکی تحویل میں 11پاکستانی اور20 ایرانی شہریوں کی واپسی میں کامیابی مل گئی، اسحاق ڈار
- a day ago

پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات ناکام نہیں ہوئے،ایران کے کسی معاملے کا عسکری حل نہیں ،عراقچی
- a day ago

پاکستان نے چین میں پہلا پانڈا بانڈ کامیابی سے جاری کر دیا،وزیرخزانہ کی مبارکباد
- a day ago

سعودی عرب کی مشرق وسطیٰ کے مماک اور ایران کے مابین عدم جارحیت کے معاہدے کی تجویز
- a day ago

6 عرب ممالک کا اقوام متحدہ کو خط، آبنائے ہرمز پر ایرانی قوانین واپس لینے کا مطالبہ
- a day ago
ملک میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر ہو سکتی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
- a day ago

مضبوط پالیسی اقدامات نے پاکستان کی معاشی بحالی کو سہارا دیا، آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کردی
- a day ago

پنکی کا برانڈ نیم ہی اس کا پھندا بنے گا،سہولت کاری میں ملوث دیگر کوبھی پکڑا جا رہا ہے،ایڈیشنل آئی جی سندھ
- a day ago
.jpeg&w=3840&q=75)
آپتھلمولوجیکل سوسائٹی اور پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے باہمی اشتراک سے "کالا موتیا کے جدید علاج" پر ورکشاپ کا انعقاد
- a day ago









