Advertisement

ڈرگ کنٹرول پنجاب کا مختلف ادویات کے ناقص بیچز فوری مارکیٹ سے واپس لینے کا حکم

لورٹاڈین گولی 10 ملی گرام،کریم کناڈر این ملاوٹ شدہ قرار پائی ، سیف میڈ 100ملی لیٹر میں بھی ذرات کی موجودگی پائی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر Nov 18th 2025, 6:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈرگ کنٹرول پنجاب کا مختلف ادویات کے ناقص بیچز فوری مارکیٹ سے واپس لینے کا حکم

لاہور: ڈرگ کنٹرول پنجاب نے مختلف ادویات کے ناقص بیچز فوری مارکیٹ سے واپس لینے کا حکم دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری پنجاب نے مختلف کمپنیوں کی 6 ادویات کو سب اسٹینڈرڈ قرار دیا ہے۔

ایریکوف کھانسی کے شربت میں ’’ڈائی ایتھائلین گلائیکول‘‘ حد سے زیادہ ہونے پر واپس لینے کا حکم دیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ پانی برائے انجکشن 5 ملی لیٹر میں’’بیکٹیریل اینڈوٹاکسن ٹیسٹ‘‘ناکام، بیچ ایس 2765 واپس لینے کا حکم جاری کردیا گیا۔اسی طرح فری کلومائیڈ 2 ملی لیٹر میں ذرات پائے گئے، بیچ 25 ایم سی صفر نو واپس لینے کا حکم دیا گیا ہے ۔

لورٹاڈین گولی 10 ملی گرام،کریم کناڈر این ملاوٹ شدہ قرار پائی ، سیف میڈ 100ملی لیٹر میں بھی ذرات کی موجودگی پائی گئی ،ڈرگ کنٹرول پنجاب نے تمام کمپنیوں کو فوری طور پر بیچز واپس لینے کا حکم دیا ہے۔

علاوہ ازاں ڈرگ کنٹرول  کی جانب سے ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کو ہدایت کی گئی ہے کہ سب اسٹینڈرڈ بیچز فوری طور پر استعمال سے روک دیے جائیں۔

Advertisement
چند دن کی کمی کے بعد سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟

  • 21 hours ago
ایران امریکہ مذاکرات میں ثالثی کا کردار،صدر مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان کا امکان 

ایران امریکہ مذاکرا کا پہلا دور کامیابی سے مکمل،آئندہ بھی کردار ادا کرتے رہیں گے، وزیراعظم

دوران احتجاج سیکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کا الزام ، ماہ رنگ بلوچ کو عمرقید کی سزا

  • 19 hours ago
مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی

خطے میں جنگ بندی چاہتے ہیں،ایرانی ایٹمی پروگرام بند کرنے پر پیشرفت ہوئی ہے، جے ڈی وینس

خطے میں جنگ بندی چاہتے ہیں،ایرانی ایٹمی پروگرام بند کرنے پر پیشرفت ہوئی ہے، جے ڈی وینس

  • 21 hours ago
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا

  • a day ago
وفاقی حکومت نے یوم عاشورہ کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری 

وفاقی حکومت نے یوم عاشورہ کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری 

  • 21 hours ago
پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے

  • 17 hours ago
مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست 

مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست 

  • 19 hours ago
گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب

اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک  کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے