Advertisement

ٹرائی سیریز : پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا، جارح مزاج بیٹر سہ ملکی سیریز سے باہر، متبادل کھلاڑی کا اعلان

عبدالصمد کو پیر کے دن دورانِ فیلڈنگ بائیں ہاتھ پر گیند لگنے سے انجری ہوئی تھی، انگلی کے زخم کی وجہ سے وہ 4 ہفتے کیلئے کرکٹ سے دور ہوگئے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر Nov 18th 2025, 5:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹرائی سیریز : پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا، جارح مزاج بیٹر سہ ملکی سیریز سے باہر، متبادل کھلاڑی کا اعلان

لاہور: پاکستان،سری لنکا او ر زمبابوے کے مابین کھیلی جانے والی ٹرائی سریز سے قبل قومی ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے،اہم جارح مزاج بلے باز عبد الصمدانجرڈ ہونے کے باعث سیریز سے باہر ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عبد الصمد انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کے اسکواڈ سے باہر ہوئے ۔ ان کی  جگہ حسن نواز کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔

عبدالصمد کو پیر کے دن دورانِ فیلڈنگ بائیں ہاتھ پر گیند لگنے سے  انجری ہوئی تھی، انگلی کے زخم کی وجہ سے وہ 4  ہفتے کیلئے کرکٹ سے دور ہوگئے ہیں۔

عبدالصمد کی جگہ شامل کیے جانے والے بیٹر حسن  نواز 19نومبر کو ٹیم جوائن کریں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کا آغاز آج سے ہوگا،پہلا میچ پاکستان اورزمبابوے کےدرمیان راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement
قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا

  • ایک گھنٹہ قبل
مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست 

مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست 

  • ایک دن قبل
مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی

مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی

  • ایک دن قبل
دوران احتجاج سیکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کا الزام ، ماہ رنگ بلوچ کو عمرقید کی سزا

دوران احتجاج سیکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کا الزام ، ماہ رنگ بلوچ کو عمرقید کی سزا

  • ایک دن قبل
گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے

گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 39 منٹ قبل
وفاقی حکومت نے یوم عاشورہ کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری 

وفاقی حکومت نے یوم عاشورہ کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری 

  • ایک دن قبل
پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے

پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے

  • 21 گھنٹے قبل
ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

  • 28 منٹ قبل
وہ بھاڑ میں جائے جو کہتا ہے پاکستان بھاڑ میں جائے، علامہ طاہر اشرفی

وہ بھاڑ میں جائے جو کہتا ہے پاکستان بھاڑ میں جائے، علامہ طاہر اشرفی

  • 3 گھنٹے قبل
خطے میں جنگ بندی چاہتے ہیں،ایرانی ایٹمی پروگرام بند کرنے پر پیشرفت ہوئی ہے، جے ڈی وینس

خطے میں جنگ بندی چاہتے ہیں،ایرانی ایٹمی پروگرام بند کرنے پر پیشرفت ہوئی ہے، جے ڈی وینس

  • ایک دن قبل
گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب

گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب

  • ایک دن قبل
لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement