Advertisement
تفریح

بھارتی اداکارہ یاشیکا آنند کار حادثے میں شدید زخمی ہوگئیں

ممبئی: بھارتی تامل اداکارہ یاشیکا آنند کار حادثے میں شدید زخمی ہوگئیں ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 26th 2021, 6:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ جو بگ باس تامل  کی سابقہ   کنٹسٹنٹ تھیں،  اپنے دوستوں کے ہمراہ کار میں سفر کررہی تھیں جب مہابالی پورم کے علاقے کے قریب گاڑی کوحادثہ پیش آیا۔

اطلاعات کے مطابق  اداکارہ یاشیکا کی گاڑی  بل کھاتے ہوئے  قریب ہی سڑک کے ایک گڑھے میں گر گئی۔ بدقسمتی سے   اس کی ایک دوست موقع پر ہی دم توڑ گئی جبکہ یاشیکا شدید زخمی ہوگئیں۔حادثے کا سبب تیز رفتاری بتائی جاتی ہے۔

یاشیکا آنند کیولائی وینڈم ، نوٹا اور دھرووانگل پاٹھینارو جیسی فلموں میں سپورٹنگ  رولز کی وجہ سے  شہرت حاصل  کی۔اداکارہ  بگ باس تامل سیزن 2 کی ایک  کنٹسٹنٹ تھیں ، جس کی میزبانی کمال ہاسن نے کی تھی۔

Advertisement
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

  • 40 minutes ago
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • a day ago
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • a day ago
پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

  • 2 days ago
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

  • a day ago
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18  جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

  • 2 days ago
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • 2 days ago
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • a day ago
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

  • 2 hours ago
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 2 days ago
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • a day ago
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

  • a day ago
Advertisement