Advertisement

اداکارہ دیدار سے شادی کرنا چاہتا تھا :عبدالرزاق

لاہور : سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ اداکارہ دیدار سے سچی محبت کرتا تھا، دیدار سے دوستی تھی، شادی کرنا چاہتا تھا لیکن دیدار نے اسٹیج چھوڑنے سے انکار کیا تو بریک اپ ہوگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 25th 2021, 1:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ بھارتی بکیز کی جانب سے انہیں 50 کروڑ روپے کی آفر کی گئی تھی۔ لیکن میں نے کہا پچاس کروڑ کیا ایک ارب بھی دیں تو میں نے یہ کام نہیں کرنا ہے ، بکیز چاہتے تھے کہ جس طرح وہ کہیں اسی طرح کروں، میں نے کہا مجھے حرام کھانے کی عادت نہیں۔

انہوں نے بتایا کہ 2007 کے ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر کرنا میرے ساتھ زیادتی تھی، سابق چیئرمین پی سی بی نسیم اشرف مجھے پسند نہیں کرتے تھے۔عبدالرزاق نے بتایا کہ شعیب ملک کو کہا گیا کہ ان 5 سے 7 لڑکوں کو ٹیم سے باہر کردو، شعیب ملک مجبور تھا اس نے بورڈ کا کہا مان لیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ مجھے ٹھیک طرح سے استعمال نہیں کیا گیا، وسیم اکرم اور معین خان واحد تھے جو مجھے ٹھیک طریقے سے استعمال کرتے تھے۔

Advertisement
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • 2 دن قبل
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • 2 دن قبل
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 3 دن قبل
سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

  • 19 گھنٹے قبل
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

  • 2 دن قبل
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

  • 21 گھنٹے قبل
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

  • 2 دن قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • 2 دن قبل
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 20 گھنٹے قبل
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

  • 21 گھنٹے قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • 2 دن قبل
حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

  • 18 گھنٹے قبل
Advertisement