اسلام آباد :وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ نواز شریف کی تاریخ متنازع ملاقاتوں سے بھری پڑی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور میشر احتساب شہزاداکبر کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نواز شریف نے ایسے شخص سے ملاقات کی جس کے تعلقات بھارت سے ڈھکے چھپے نہیں، محب اور امراللہ صالح پاکستان کیخلاف بدزبانی کرتے رہے۔ امراللہ صالح نے پاکستان کو ہر معاملے میں گھسیٹنے کا وطیرہ بنا لیا تھا جسکی وجہ ہم نے یہ بات واضح کی ہوئی تھی کہ ان صاحبان سے کوئی گفتگو نہیں کی جائے گی۔
فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ 6ہزار سے زائد افغان طالب علم پاکستان کے کالجز، یونیورسٹیوں میں پڑھ رہے ہیں، ہم نے افغانستان کے لوگوں کے لیے بہت سی قربانیاں دی ہیں۔
دوسری جانب وزیر اعظم کے مشیر احتساب و داخلہ شہزاد اکبر کاکہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے فون کو بھی ہیک کرنے کی کوشش کی گئی،پاکستان اسپائے ویئر سے متعلق تحقیقات کرے گا،پاکستان میں یہ تحقیقات انٹرایجنسیز سطح پر ہوں گی،تحقیقاتی کمیٹی میں ایف آئی اے،دفترخارجہ اور دیگر ادارے ہوں گے،پاکستان یہ معاملہ اقوام متحدہ میں بھی اٹھائےگا۔
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- 2 days ago
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا
- a day ago
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- 2 days ago

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا
- a day ago

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- 2 days ago

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- 2 days ago
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
- a day ago

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- a day ago

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- 2 days ago

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا
- a day ago
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- 2 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 3 days ago



.jpeg&w=3840&q=75)