آزاد کشمیر کے ضلع مظفر آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما محمد عارف مغل کی ریلی پر فائرنگ ہوئی ہے جس میں وہ زخمی ہوگئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 24th 2021, 12:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے اس واقعے میں مزید دو افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں ان کا بیٹا بھی شامل ہے۔
پولیس کے مطابق زخمیو کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ عارف مغل نے حال ہی میں پیپلز پارٹی چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی تھی۔

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- 2 دن قبل
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا
- ایک دن قبل

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 3 دن قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- 2 دن قبل

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا
- 20 گھنٹے قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- 2 دن قبل
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
- ایک دن قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- 2 دن قبل

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- 2 دن قبل

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا
- 21 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



.jpeg&w=3840&q=75)