جاپان : ٹوکیو اولمپکس کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج ہورہی ہے ، جس میں دنیا بھر سے تقریبا ساڑھے 11 ہزار ایتھلیٹس شرکت کریں گے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں منعقد ہونے والے اولمپکس 23 جولائی سے آٹھ اگست 2021 تک جاری رہیں گے، کووڈ 19 کی وجہ سے ٹوکیو اولمپکس تماشائیوں کے بغیر ہوگا، 33 کھیلوں کے 50 ڈسپلن میں 339 ایونٹس ہوں گے۔ ٹوکیو دوسری مرتبہ اس ایونٹ کی میزبانی کااعزاز حاصل کر رہا ہے۔اس سے قبل 1964 میں یہاں پوری دنیا سے کھلاڑی جمع ہوئے تھے ۔
پاکستان اپنے 10 اتھلیٹس پر مبنی سکواڈ کے ساتھ ٹوکیو اولمپکس 2021 میں شرکت کر رہا ہے۔پاکستان کے لیے سب سے بڑا اولمپکس روم میں 1960 کا تھا، جب اس کی ہاکی ٹیم نے سونے اور کشتی میں کانسی کا ایک تمغہ اپنے نام کیا تھا۔
اولمپکس ولیج میں کوویڈ کیسز کی تعداد میں بھی اضافہ ہواہے، اب تک مجموعی طور پر 87 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جن افراد میں کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ان میں 12 ایتھلیٹس بھی شامل ہیں۔
خیال رہے کہ یہ میگا ایونٹ گذشتہ سال 24 جولائی سے شروع ہونا تھا لیکن کورونا وبا کے باعث اسے ملتوی کر دیا گیا۔ یہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ہے جب اولمپکس منسوخ کرنے کی بجائے ملتوی کیے گئے ۔

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا
- 3 گھنٹے قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- ایک دن قبل
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا
- 6 گھنٹے قبل

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- ایک دن قبل

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- ایک دن قبل

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا
- 4 گھنٹے قبل

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 5 گھنٹے قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 2 دن قبل
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
- 7 گھنٹے قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- ایک دن قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- ایک دن قبل

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- ایک دن قبل


