نیویارک : امریکی ریاست اوہائیو کے شہر بیچ ووڈ میں 190 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلانے والی خاتون کا خطرناک ایکسڈینٹ ہوتے ہوتے رہ گیا ، وہ خود اور اسکی گیارہ سالہ بچی اس حادثے میں محفوظ رہی ۔

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ ماہ کے پیش آیا ۔ جس میں 31 سالہ خاتون کی تیز رفتار کار ریڈ سگنل توڑتے ہوئے سامنے سے گزرنے والی گاڑی کے اگلے حصے سے ٹکرا گئی ۔
یواے ای سفر کرنے والوں کیلئے بری خبر
کاری کی رفتار تیز تھی اس لیے وہ سنبھل نہ سکی اور کافی دیر تک مختلف پولز اور فٹ پاتھ پر ٹکرانے کے ایک گھر کے یارٖ میں جا کر رک گئی ۔
بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کی شادی ؟ تصویر وائرل
خوش قسمی سے نہ تو ٹکر لگنے والی گاری کو نقصان پہنچا نہ یارڈ میں کوئی تھا نہ ہی دونوں ماں بیٹی کو چھوٹ آئی ۔ پولیس کا اس وقت شدید حیرت ہوئی جب حادثے کی وجاہات جاننے کے لیے تفتیش کی تو انہیں معلوم ہوا کہ خاتون نے یہ سب جان بوجھ کر کیا تھا ۔
ہوا ئی سفر کرنے والے مسافروں کے لیے خوشخبری
دوران تفتیش عقدہ کھلا کہ خاتون نے کسی بھی قسم کا کوئی نشہ نہیں کیا ہوا تھا ۔ بلکہ خاتون نے اعتراف کرتے ہوئے بیان دیا کہ میں نے جان بوجھ کر تیز گاڑی چلائی اور خد کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا کیونکہ وہ خدا پر اپنے ایمان کو امتحان لینا چاہتی تھی ۔
واٹس ایپ کا زبردست فیچر متعارف
پولیس کی جانب سے معاملے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہے ، اس خاتون کے خلاف تیزرفتار گاڑی چلانے ، بچی اور اپنی جان کو مشکل میں ڈالنے کی تحقیقات کا آغاز ہوگیا ہے ۔
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- 6 hours ago
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- a day ago
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 2 days ago

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 2 days ago

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- 6 hours ago

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا
- a day ago
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- 7 hours ago

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- 7 hours ago

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- 8 hours ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- a day ago
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی
- a day ago
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- 9 hours ago




