اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، شہری کلمہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 13th 2021, 2:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ملک بھر میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں اور ریکٹرسکیل پر زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز تاجکستان اور اس کی گہرائی 80 کلومیٹر زیر زمین تھی۔ رات کو 10 بج کر 2 منٹ پر آنے والے شدید زلزلے کے باعث شہری خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
زلزلے کے جھٹکے پشاور، اسلام آباد راولپنڈی، صوابی، گوجرانوالہ،لاہور، مینگورہ، سرگودھا، شاہ کوٹ، فیصل آباد، چارسدہ،جہلم، سکردو، میانوالی، پاکپتن، ڈیرہ اسماعیل خان، گجرات، کلرکہار، نارووال، مظفرآباد، کشمیراور چیچہ وطنی سمیت متعدد شہروں میں محسوس کیے گئے ہیں۔
پاسداران انقلاب گارڈز کی بحریہ نے ایرانی فوج کے زیرکنٹرول آبنائے ہرمزکا نیا نقشہ جاری کردیا
- ایک دن قبل
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیوکیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا، لیز منسوخی کیخلاف درخواست مسترد
- ایک دن قبل
پاک فوج نے جنوبی وزیرستان میں خودکش حملہ ناکام بنا دیا
- 3 گھنٹے قبل

وزیر داخلہ محسن نقوی کا لاہور میں نادرا سنٹر کا دورہ، ناقص انتظامات پر شدید برہم
- 2 دن قبل

پی ایس ایل فائنل: حیدر آباد کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی،زلمی کو جیت کیلئے 130رنز کا ہدف
- 2 دن قبل

مذاکرات میں پیشرفت امریکی رویے کی تبدیلی سے مشروط ہے، ایرانی سفیر
- 2 دن قبل

بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان میں پراکسی وار کر رہا ہے،وزیر دفاع
- 2 دن قبل
'معرکۂ حق' کی فتح کو ایک سال، گنڈا سنگھ بارڈر پرجذبہ انگیز تقریب
- ایک دن قبل
چارسدہ میں جید عالم دین شیخ محمد ادریس کو شہید کر دیا گیا
- 3 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم،ایرانی وزیرخارجہ کا علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال
- ایک دن قبل

پی ایس ایل: فائنل کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد، قذافی اسٹیڈیم میں ہاؤس فل
- 2 دن قبل
اسلام آباد ہائی کورٹ نے یوٹیوبر رجب بٹ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا
- 3 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






