Advertisement

متحدہ عرب امارت کے شہر عجمان میں الیکٹرک اسکوٹرچلانے پر پابندی

شہریوں کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے عجمان کی سڑکوں پر الیکٹرک اسکوٹر چلانے پر پابندی لگائی ہے، پولیس

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 گھنٹے قبل پر اگست 15 2025، 4:10 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
متحدہ عرب امارت کے شہر عجمان میں الیکٹرک  اسکوٹرچلانے پر پابندی

متحدہ عرب امارت کے شہر عجمان میں الیکٹرک اسکوٹرچلانے پر پابندی عائد کردی گئی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  شہریوں کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے عجمان کی سڑکوں پر الیکٹرک اسکوٹر چلانے پر پابندی لگائی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ عوامی سڑکوں (public street)  پر ہر قسم کے الیکٹرک اسکوٹر کا استعمال ممنوع ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق قانون کی خلاف ورزی کرنے پر گزشتہ ماہ انتظامیہ کی جانب سے ایڈوائزری جاری کی گئی تھی جس میں الیکٹرک اسکوٹر اور الیکٹرک سائیکل سواروں کو قانون پر عمل درآمد کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔

Advertisement
9 مئی کیس،عمر ایوب اور زرتاج گل کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری خارج

  • 6 hours ago
سینیٹ اجلاس: یومِ آزادی اشتہار میں قائداعظم کی تصویر غائب ہونے پر اپوزیشن کا شدید احتجاج

  • 31 minutes ago
آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور کے پی میں کلاؤڈ برسٹ اور بارشوں نے تباہی مچا دی، 78 افراد جاں بحق، متعدد لاپتہ

  • 4 hours ago
آئی ایم ایف کی پاکستان کے   اونر شپ نظام کے موثر نفاذ میں بڑے نقائص کی نشاندہی

14 اگست پر دھرنے کی  سازش کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کی ضمانت منظور

  • 3 hours ago
خیبرپختونخوا میں کلاؤڈ برسٹ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 157 افراد جاں بحق، درجنوں لاپتہ

  • an hour ago
وزیراعلیٰ پنجاب 5 روزہ سرکاری دورے پر جاپان روانہ

وزیراعلیٰ پنجاب 5 روزہ سرکاری دورے پر جاپان روانہ

  • 6 hours ago
پاکستان اور مائیکرونیشیا کے درمیان  باضابطہ طور پر سفارتی تعلقات کا آغاز

پاکستان اور مائیکرونیشیا کے درمیان باضابطہ طور پر سفارتی تعلقات کا آغاز

  • 3 hours ago
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ

لوئر دیر میں مکان کی چھت گرنے سے بچی سمیت 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

  • 39 minutes ago
خیبرپختونخوا حکومت میں  ہیلی کاپٹر امدادی سرگرمیوں کے دوران کریش  ،3 افرادجاں بحق

  • 2 hours ago
دریائے سوات میں پھنسے 12 افراد کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا، پاک فوج کا ریلیف آپریشن جاری

  • 11 minutes ago
Advertisement