نئی پالیسی کے تحت اگر امریکی ویزا چاہیے تو 15 ہزار ڈالرز کا بانڈ بطور ضمانت جمع کروانا ہوگا

شائع شدہ 18 hours ago پر Aug 6th 2025, 3:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے امریکا کا ویزا لینے کے خواہش مند افراد کے لیے ایک نیا فیصلہ سامنے آیا ہے۔
امریکی حکام نے ویزا کے حصول کے لیے ایک پائلٹ پروگرام متعارف کروایا ہے جو 20 اگست سے نافذ العمل ہوگا اور تقریباً ایک سال تک جاری رہے گا۔
امریکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اس پالیسی کے تحت اگر امریکی ویزا چاہیے تو 15 ہزار ڈالرز کا بانڈ بطور ضمانت جمع کروانا ہوگا۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ بانڈ صرف عارضی ویزے کے لیے ہوگا، اور اگر ویزہ ہولڈر طے شدہ مدت میں واپس چلا جاتا ہے تو پوری رقم واپس کر دی جائے گی۔

آئرلینڈ ویمنز کی پاکستان پر 11 رنز سے فتح
- 10 گھنٹے قبل

امریکا نے بھارت پر 25 فیصد اضافی ٹیرف اور نئی تجارتی پابندیاں عائد کر دیں
- 10 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
پولیس انتظار کرتی رہی مگر کوئی احتجاجی نہیں آیا ، وزیر اعلی ٰ پنجاب
- 11 گھنٹے قبل

طالبان حکومت کا پاکستانی بائیکرز کا پرتپاک خیرمقدم، کابل میں خصوصی تقریب
- 16 گھنٹے قبل

علیمہ خان کا دعویٰ: پولیس والے خود کہہ رہے تھے کہ وہ بانی کے ساتھ ہیں
- 15 گھنٹے قبل

اسلام آباد میں باجوں کی فروخت اور استعمال پر پابندی، ضلعی انتظامیہ متحرک
- 10 گھنٹے قبل

بلوچستان کے مختلف شہروں میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل
- 11 گھنٹے قبل

صحافیوں پر پر تشدد واقعات کی غیر مشروط معذرت کر تاہوں ، عطاتاررڑ
- 14 گھنٹے قبل

گھانا میں فوجی ہیلی کاپٹر حادثہ، وزیر دفاع سمیت 9 افراد ہلاک
- 12 گھنٹے قبل

مستونگ،سکیورٹی فورسز پرحملے میں میجر سمیت 3 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک
- 5 منٹ قبل

"معافی مانگیں تو معافی ممکن ہے ، عمران خان کو مشروط ریلیف کی پیشکش
- 10 گھنٹے قبل

اعظم نذیر تارڑ کی اپوزیشن کو مذاکرات کی نئی پیشکش، پی ٹی آئی کا سخت ردعمل
- 16 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات