Advertisement
تجارت

آر ایل این جی بحران ،حکومت کا قطر سے گیس سپلائی پر مذاکرات کا فیصلہ

رواں ماہ اگست کے آخر تک وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم و قدرتی وسائل علی پرویز ملک کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی وفد قطر کا اہم دورہ کرے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 9 months ago پر Aug 4th 2025, 10:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
آر ایل این جی  بحران ،حکومت کا  قطر سے گیس سپلائی پر مذاکرات کا فیصلہ

حکومت نے قطر سے مستقبل کی گیس سپلائی پر مذاکرات کا فیصلہ کیا ہے۔

اس کی بنیادی وجوہات میں مارچ 2026 تک دو ایل این جی ٹرم معاہدوں کے تحت ’’پرائس اوپننگ کلاز‘‘ کا نفاذ اور ایل این جی کارگوز کا بین الاقوامی منڈیوں کی طرف موڑنا شامل ہیں۔

اس کے علاوہ، پاکستان میں آر ایل این جی کی موجودہ بہتات کا بحران کئی گنا بڑھ گیا ہے جس کی بنیادی وجہ بجلی کے شعبے کی جانب سے درآمد شدہ گیس کو معاہدوں کے مطابق استعمال نہ کرنا اور معاہدوں کی خلاف ورزی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سلسلے میں رواں ماہ اگست کے آخر تک وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم و قدرتی وسائل علی پرویز ملک کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی وفد قطر کا اہم دورہ کرے گا۔

Advertisement
 امریکا کی 14 نکاتی امن تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں، ایرانی وزرات خارجہ

  • 13 گھنٹے قبل
 اگرایران نےامریکی شرائط کو تسلیم نہ کیا تو فوجی کارروائی پہلے سے زیادہ شدید اور سخت ہو گی،ٹرمپ 

  • 11 گھنٹے قبل
دشمن بحری ناکہ بندی کے ذریعے اقتصادی دباؤ ڈالنےکی کوشش کر رہا ہے،باقر قالیباف

  • 7 گھنٹے قبل
سرچ فار جسٹس کے زیر اہتمام ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد،نوجوانوں کی بھرپور شرکت

  • 10 گھنٹے قبل
 پاکستان کی دعوت پر امریکا ایران کا ایک پلیٹ فارم پر آنا عالمی سطح پر اعتماد کا واضح ثبوت ہے، شہباز شریف

 پاکستان کی دعوت پر امریکا ایران کا ایک پلیٹ فارم پر آنا عالمی سطح پر اعتماد کا واضح ثبوت ہے، شہباز شریف

  • 11 گھنٹے قبل
سری لنکا نے پاکستان میں ہونے والی سہ ملکی ون ڈے سیریز میں شرکت کی تصدیق کر دی

  • 6 گھنٹے قبل
عراقچی کی  وانگ یی سے ملاقات ،چین نے ایران کے خلاف امریکا و اسرائیلی جنگ کو غیر قانونی قرار دے دیا

عراقچی کی وانگ یی سے ملاقات ،چین نے ایران کے خلاف امریکا و اسرائیلی جنگ کو غیر قانونی قرار دے دیا

  • 11 گھنٹے قبل
معرکۂ حق پاکستان کی فیصلہ کن عسکری برتری اور فولادی قومی اتحاد کا ناقابلِ تردید ثبوت ہے،خواجہ آصف

  • 9 گھنٹے قبل
پولینڈ میں آگ بجھانے کے دوران طیارہ گرکرتباہ، پائلٹ جاں بحق

  • 8 گھنٹے قبل
 مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی خطے کی بحری سلامتی کیلئے بڑا چیلنج ہے،نیول چیف

لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین شہید کی نماز جنازہ چکلالہ میں ادا ، وزیراعظم، فیلڈ مارشل سمیت اعلیٰ قیادت کی شرکت 

لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین شہید کی نماز جنازہ چکلالہ میں ادا ، وزیراعظم، فیلڈ مارشل سمیت اعلیٰ قیادت کی شرکت 

  • 7 گھنٹے قبل
 ایران معاہدے کو تسلیم کرتا ہے تو معاملہ ختم ہو جائے گا، نہیں تو بمباری کی جائے گی،ٹرمپ کی دھمکی