ماسکو : روس میں حیران کن طور پر رنگین نیلے ، آوارہ کتوں کی تصاویر انٹرنیٹ پروائرل ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق روس میں واقع ایک بند کیمیکل پلانٹ کے قریب نیلے آوارہ کتوں کا ایک گروہ دیکھا گیا۔ ان تصاویر کے پوسٹ ہوتے ہی دنیا بھر میں لوگوں کی بڑی تعداد حیران رہ گئی اور اس کے بارے میں باتیں ہونے لگیں ، لوگوں کے ذہنوں میں یہ خیال آیا کہ کہ شاید کتوں کی جلد کی رنگت بدل گئی ہے یا پھر یہ کوئی انوکھی قسم کے کتے ہیں ۔ بعدازاں یہ نتیجہ سامنے آیا کہ جانوروں کی عجیب رنگت شاید کیمیائی فضلہ جیسے تانبے کی سلفیٹ کی وجہ سے ہوتی ہے.
ان مفروضوں کی اس وقت حقیقت کھلی جب فوٹوگرافر نے انکشاف کیا کہ اس نے ایک جس مقامی عمارت کے قریب یہ تصاویر کھینچیں ، وہ ایک کیمیائی تیاری کا ایک بہت بڑا پلانٹ تھا جو ہائیڈروکیینک ایسڈ اور پلیکس گلاس بنا رہا تھا ، کچھ سال پہلے ہی اس پلانٹ نے کام کرنا بندکردیا ہے ۔ پلانٹ پر کام کرنے والے ایک شخص کاکہنا ہے کہ کتوں کو تانبے کا کوئی حصہ مل گیا جس نے ان کی جلد کی رنگت نیلی کردی۔
'معرکۂ حق' کی فتح کو ایک سال، گنڈا سنگھ بارڈر پرجذبہ انگیز تقریب
- 9 hours ago

پی ایس ایل فائنل: حیدر آباد کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی،زلمی کو جیت کیلئے 130رنز کا ہدف
- a day ago
پاسداران انقلاب گارڈز کی بحریہ نے ایرانی فوج کے زیرکنٹرول آبنائے ہرمزکا نیا نقشہ جاری کردیا
- 7 hours ago
نائب وزیراعظم،ایرانی وزیرخارجہ کا علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال
- 7 hours ago

وزیر داخلہ محسن نقوی کا لاہور میں نادرا سنٹر کا دورہ، ناقص انتظامات پر شدید برہم
- a day ago

پی ایس ایل: فائنل کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد، قذافی اسٹیڈیم میں ہاؤس فل
- a day ago
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیوکیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا، لیز منسوخی کیخلاف درخواست مسترد
- 7 hours ago

بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان میں پراکسی وار کر رہا ہے،وزیر دفاع
- a day ago

نئی دہلی کی رہائشی عمارت میں اے سی پھٹنے سے خوفناک آتشزدگی،9 افراد جانبحق
- a day ago
مراکش میں مشترکہ مشق ’’افریقن لائن‘‘ کے دوران 2 امریکی فوجی اہلکار لاپتہ
- a day ago

مذاکرات میں پیشرفت امریکی رویے کی تبدیلی سے مشروط ہے، ایرانی سفیر
- a day ago

پاکستان رینجرزاکیڈمی منڈی بہاؤالدین میں ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا شاندارانعقاد
- a day ago








