لاہور : صوبے بھر کے کسانوں کیلئے خوشی کی خبرآگئی ، پنجاب حکومت نے گندم کی امدادی قیمت میں اضافےکی منظوری دے دی ۔

جی این این کے مطابق پنجاب حکومت نے وزیراعظم عمران خان سےگندم کی امدادی قیمت بڑھانے کی اجازت لینے کا فیصلہ کیا ہے ، وزیراعظم عمرا ن خان کے دورہ لاہور میں گندم کی امدادی قیمت کامعاملہ پیش کیاجائے گا جبکہ اس حوالے سے متعلقہ حکام کی جانب سے بریفنگ دی جائے گی ۔ بریفنگ کے بعد رواں سیزن کےلیے گند م کے ریٹس سرکاری طور پر بڑھائے جائیں گے۔
ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت عالمی قیمت کے مطابق گندم کی امدادی قیمت کی تجویز پیش کرے گی، عالمی قیمت کے تناسب سے پنجاب حکومت نے گندم کی امدادی قیمت کی مختلف تجاویز تیار کرلی ہیں ۔ گندم کی امدادی قیمت 1650 سے بڑھا کر 1800 روپے فی من کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق امدادی قیمت بڑھنے سے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 860 روپے سے بڑھ کر 910 روپے ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق پنجاب کے کسان کو زیادہ سےزیادہ فائدہ پہنچانے کے لئے گندم کی امدادی قیمت بڑھائی جائے گی، وزیراعظم عمرا ن خان کی خواہش ہے کہ کسانوں کو زیادہ سےزیادہ ریلیف دیاجائے ،گندم امپورٹ کرکے بیرون ملک کے کسان کو فائدہ دینے کی بجائے اپنے کسان کو مضبوط کیاجائےگا۔

وزیر داخلہ محسن نقوی کا لاہور میں نادرا سنٹر کا دورہ، ناقص انتظامات پر شدید برہم
- a day ago

پی ایس ایل فائنل: حیدر آباد کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی،زلمی کو جیت کیلئے 130رنز کا ہدف
- a day ago

نئی دہلی کی رہائشی عمارت میں اے سی پھٹنے سے خوفناک آتشزدگی،9 افراد جانبحق
- a day ago
'معرکۂ حق' کی فتح کو ایک سال، گنڈا سنگھ بارڈر پرجذبہ انگیز تقریب
- 8 hours ago
نائب وزیراعظم،ایرانی وزیرخارجہ کا علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال
- 6 hours ago
پاسداران انقلاب گارڈز کی بحریہ نے ایرانی فوج کے زیرکنٹرول آبنائے ہرمزکا نیا نقشہ جاری کردیا
- 6 hours ago
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیوکیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا، لیز منسوخی کیخلاف درخواست مسترد
- 6 hours ago
مراکش میں مشترکہ مشق ’’افریقن لائن‘‘ کے دوران 2 امریکی فوجی اہلکار لاپتہ
- a day ago

مذاکرات میں پیشرفت امریکی رویے کی تبدیلی سے مشروط ہے، ایرانی سفیر
- a day ago

پی ایس ایل: فائنل کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد، قذافی اسٹیڈیم میں ہاؤس فل
- a day ago

بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان میں پراکسی وار کر رہا ہے،وزیر دفاع
- a day ago

پاکستان رینجرزاکیڈمی منڈی بہاؤالدین میں ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا شاندارانعقاد
- a day ago












