Advertisement
پاکستان

ترکی میں حریم شاہ انوکھی مشکل میں پھنس گئی

انقرہ : پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اداکارہ حریم شاہ ترکی میں ایسی انوکھی مشکل میں پڑگئی کہ مداح بھی حیران رہ گئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 17th 2021, 2:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق حریم شاہ اس وقت ترکی میں سیر وسیاحت کی غر ض سے موجود ہیں۔ حریم شاہ کی جانب سے ایک ویڈیو شئیر کی گئی  جس میں انہیں پریشان حال اور مشک میں دیکھا جاسکتا ہے۔

 

نادرا کا ویکسی نیشن نہ کروانے والوں کے خلاف بڑا فیصلہ

حریم شاہ کی جانب سے شئیر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ترکی کہ کسی بیوٹی سیلون میں موجود ہیں اور اپنے بالوں کو ڈائی یعنی رنگ کروا رہی ہیں ۔

 

علی امین گنڈا پور پرنوجوان نے جوتا اچھال دیا

حریم شاہ کا اپنی ویڈیو میں کہناتھاکہ وہ اس وقت بیوٹی سیلون میں موجود ہیں اور یہاں کے سٹاف کو اردو سمجھ نہیں آرہی اور نہ ہی انگریزی ، اگربیوٹی سیلون کے عملے کو انگریزی آتی تووہ اپنی ٹوٹی پھوٹی انگریزی سے ہی عملے کو بات سمجھا دیتی ۔

 

عید الاضحیٰ پر پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی یا چلے گی فیصلہ ہوگیا  

انہیں سٹا ف کے ساتھ بات کرنے میں کافی مشکل ہورہی ہے ۔ ابھی تک ساری بات بھی انہوں نے عملے کو اشاروں کی زبان میں سمجھائی ہے ۔ حریم شاہ کا کہناتھاکہ پتہ نہیں ان کے ساتھ آج کیا ہونے والا ہے ۔

Advertisement