ذرائع نے مزید بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی روسی صدر اور دیگر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں

شائع شدہ 15 hours ago پر Jul 29th 2025, 11:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیراعظم شہباز شریف 30 اگست کو چین کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
وزیراعظم کے ہمراہ ایک اعلی سطح کا وفد بھی چین جائے گا، اور وہ چینی قیادت سے ملاقات کریں گے۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی روسی صدر اور دیگر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

امریکی صدر کی مودی کو بھارتی مصنوعات پر 25 فیصدر ٹیرف لگانے کی دھمکی
- 4 hours ago

شرح سود میں کمی کا امکان، نئے مالی سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا
- 4 hours ago

لیجنڈ لیگ، گرین شرٹس کے خلاف کھیلنے سے انکاری بھارتی ٹیم کا سیمی فائنل میں پاکستان سے ٹاکرا
- 4 hours ago

پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبے بھر میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری
- 3 hours ago

معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت دہشتگرد گروہوں کے ذریعے پراکسی وار کو بڑھا رہا ہے، فیلڈ مارشل
- 4 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں مسئلہ جموں و کشمیر پر فوری اور مؤثر اقدامات کا مطالبہ
- 3 hours ago

کراچی :کلفٹن میں میاں بیوی کی لاشیں ملنے کا واقع،گوجرانوالہ سے 11 افراد گرفتار
- 3 minutes ago

عوام کیلئے بڑا ریلیف، یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
- 2 hours ago

لاس اینجلس اولمپکس ، کرکٹ ٹیموں کے کوالیفائی کرنے کے طریقہ پر پاکستان اور نیوزی لینڈ کی تنقید
- an hour ago

روس میں 8.7 شدت کا طاقتور زلزلہ ریکارڈ، جاپان اور بحرالکاہل میں لیے سونامی وارننگ جاری
- 4 hours ago

جمشید دستی کی درخواست پر این اے 175 میں ضمنی الیکشن کا شیڈول معطل
- an hour ago

پہلگام ، رافیل اور آپریشن مہادیو پر اپوزیشن کی تابڑ توڑ حملوں سے بی جے پی حکومت کی بولتی بند
- 15 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات