عمران خان نے بیٹوں کو پاکستان آنے سے روک دیا، احتجاجی سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
عمران خان کے تازہ مؤقف نے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے یہ واضح کر دیا ہے کہ ان کے بیٹے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیں گے


پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے اپنے دونوں بیٹوں قاسم اور سلیمان کو پاکستان آنے سے روک دیا ہے۔
اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے واضح کیا کہ قاسم اور سلیمان نہ تو پاکستان آئیں گے، اور نہ ہی کسی احتجاجی تحریک میں شریک ہوں گے یا قیادت کریں گے۔
واضح رہے کہ گزشتہ کچھ دنوں سے یہ قیاس آرائیاں گردش کر رہی تھیں کہ عمران خان کے بیٹے ان کی رہائی کے لیے شروع کی جانے والی کسی ممکنہ تحریک میں پاکستان آ کر شرکت کریں گے۔ متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے بھی اس حوالے سے بیانات سامنے آئے تھے۔
تاہم عمران خان کے تازہ مؤقف نے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے یہ واضح کر دیا ہے کہ ان کے بیٹے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیں گے۔

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 16 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 15 hours ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 15 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 18 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago





