Advertisement
تفریح

معروف اداکارہ مریم نفیس کا سائے یا دھوئیں کی شکل میں جنات دیکھنے کا دعویٰ

اس خوفناک تجربےکے  چھ سے سات مہینے بعدتک یہ محسوس ہوتا رہا کہ آس پاس کوئی موجود ہے، اداکارہ

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jul 29th 2025, 1:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
معروف اداکارہ مریم نفیس کا سائے یا دھوئیں کی شکل میں جنات دیکھنے کا دعویٰ

ویب ڈیسک: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم نفیس نے چند برس قبل کئی مرتبہ جنات دکھائی دینےکا حیران کن انکشاف کیا ہے۔

ایک انٹرویو کے دوران  مریم نفیس نے گفتگو کے دوران بتایا کہ انہیں تین سے چار مرتبہ سائے یا دھوئیں کی شکل میں مخلوقات دکھائی دیں۔  

میزبان کے استفسار کرنے پر انہوں نے بتایا کہ وہ جنات تھے،اس خوفناک تجربے نے ان کے دل میں شدید خوف پیدا کر دیا جو کئی مہینوں تک ان کے ساتھ رہا۔

انہوں نے سنجیدگی سےبتایا کہ چھ سے سات مہینے تک انہیں یہ محسوس ہوتا رہا کہ کوئی ان کے آس پاس موجود ہے اور وہ اکثر خوفزدہ رہتی تھیں۔

اداکارہ کا  مزید کہنا تھاکہ یہاں تک کہ اب بھی جب وہ کراچی میں تنہا مقیم ہیں اور ان کے شوہر امان اچانک کمرے میں آ جائیں تو وہ خوفزدہ ہو جاتی ہیں۔

یاد رہے کہ مریم نفیس نے اپنے کیریئر کا آغاز ڈرامہ ’’دیاردل‘‘سے کیا تھا۔ان کے فنی کیرئیر کے دوران وہ کئی سپر ہٹ پراجیکٹس کا حصہ رہیں اور لاکھوں دلوں پر راج کیا۔

2022 میں مریم نفیس نے امان احمد سے شادی کی تھی اور ان کے شوہر امان نے حال ہی میں بیٹے کو زندگی میں خوش آمدید کہا ہے۔

 مریم بیٹے کی پیدائش کے بعد سے کسی پراجیکٹ میں نظر نہیں آئیں تاہم وہ جلد سکرین پر واپسی کیلئے پُر اُمید ہیں۔

Advertisement
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 days ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 days ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 days ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 days ago
Advertisement