Advertisement
تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار،انڈیکس  40 ہزار کی سطح پر بحال 

کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 870 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 9 months ago پر Jul 28th 2025, 10:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار،انڈیکس  40 ہزار کی سطح پر بحال 

کراچی : کاروباری ہفتے کے پہلے روزپاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ای )میں تیزی کا رجحان برقراررہا،انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ 40 ہزار کی حد عبور کر لی ،جبکہ تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت بھی کم ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا ، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 870 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 40 ہزار 77 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

خیال رہے کہہ گزشتہ ہفتے بھی اسٹاک مارکیٹ میں مثبت کاروبار کے باعث ہنڈریڈ انڈیکس میں بڑا اضافہ ہوا تھا۔

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا ، ایکسچینج کمپنیزایسوسی ایشن کے مطابق 10 پیسے کی کمی سے انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 283 روپے 35 پیسے پرٹریڈ کر رہا ہے۔

Advertisement
آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر خشک رہنے کا امکان ہے

  • a day ago
فاسٹ بولر حسن علی کا یارک شائر سے معاہدہ

پاور ڈویژن نے پیک آورز میں روزانہ سوا 2 گھنٹے بجلی کی لوڈشیڈنگ کا اعلان کر دیا

امریکا نے ایرانی بندرگاہوں پر آنے اور وہاں سے جانے والے تمام بحری جہازوں کی ناکہ بندی شروع کردی

  • 2 days ago
ایران،امریکہ کے درمیان ثالثی میں وزیراعظم، فیلڈمارشل کے کردارکی تعریف

ایران،امریکہ کے درمیان ثالثی میں وزیراعظم، فیلڈمارشل کے کردارکی تعریف

  • a day ago
پی ایس ایل: پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 24 رنز سے شکست دے دی

پی ایس ایل: پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 24 رنز سے شکست دے دی

  • 2 days ago
پنجاب کا گندم کےکاشتکاروں کو 6 ارب روپے کا باردانہ مفت دینے کا اعلان

  • 18 hours ago
 پاکستان دنیا کی امیدوں کا محور بنا، کئی دہائیوں بعد امریکہ ایران کو ایک میز پر بٹھایا،وزیر اعظم 

 پاکستان دنیا کی امیدوں کا محور بنا، کئی دہائیوں بعد امریکہ ایران کو ایک میز پر بٹھایا،وزیر اعظم 

  • 2 days ago
پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا اضافہ

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا اضافہ

  • a day ago
 اسحاق ڈار اورچینی وزیرخارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ ،امریکہ،ایران مذاکرات پر تبادلہ خیال

 اسحاق ڈار اورچینی وزیرخارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ ،امریکہ،ایران مذاکرات پر تبادلہ خیال

  • 2 days ago
پنجاب آرٹس کونسل کا ثقافتی اقدام، 21 اپریل کو باغِ جناح میں فیملی اسٹیج ڈرامہ پیش ہوگا

تیل کے ذخائر کی مستقل نگرانی اور بہتر حکمت عملی کی وجہ سے تیل کی کمی کا بحران پیدا نہیں، وزیر اعظم 