Advertisement
پاکستان

پاکستان نے انٹرنیشنل بائیولوجی اولمپیاڈ میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستان نے بین الاقوامی سطح پر ایک اور علمی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے 35ویں انٹرنیشنل بائیولوجی اولمپیاڈ میں اپنا پہلا گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر Jul 26th 2025, 10:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان نے انٹرنیشنل بائیولوجی اولمپیاڈ میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستان نے بین الاقوامی سطح پر ایک اور علمی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے 35ویں انٹرنیشنل بائیولوجی اولمپیاڈ میں اپنا پہلا گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔

اٹامک انرجی کمیشن کے ترجمان کے مطابق یہ بین الاقوامی مقابلہ 20 جولائی سے فلپائن میں منعقد ہوا، جس میں دنیا بھر سے باصلاحیت طلبہ نے شرکت کی۔

پاکستان کی نمائندگی کرنے والے عبدالرافع پراچہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ اس ٹیم کی قیادت ڈاکٹر اسما عمران اور ڈاکٹر اسما رحمان نے کی۔

اولمپیاڈ میں پاکستان کی ایک اور طالبہ عیان اسلم نے آنریبل مینشن حاصل کیا، جبکہ سعدیہ ذوالفقار اور عروج فاطمہ نے بھی پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے قابلِ فخر کارکردگی دکھائی۔

ترجمان کے مطابق یہ کامیابی نہ صرف طلبہ کی انفرادی محنت کا نتیجہ ہے بلکہ پاکستان کے تعلیمی اداروں، بالخصوص ایٹمی توانائی کمیشن کے ماتحت تعلیمی اداروں کی معیارِ تعلیم کی بھی عکاس ہے۔

Advertisement
پی ایس ایل کی پروموشن کیلئے پی سی بی کا برطانیہ میں روڈ ٹرپ کرانے کا فیصلہ

  • ایک دن قبل
سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں 2 کارروائیاں، 7 خوارج جہنم واصل

ملک میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی

  • 5 گھنٹے قبل
بانی پی ٹی آئی مکمل صحت یاب ہیں، عظمیٰ خان کا جیل میں ملاقات کے بعد پہلا بیان آ گیا

  • 21 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کو کم عمر ڈرائیور بچوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کو کم عمر ڈرائیور بچوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا

  • ایک دن قبل
لاہور ہائی کورٹ نے انجینیئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور کرلی

  • 4 گھنٹے قبل
کرغزستان کے صدر دوروزہ سرکاری دورے پراسلام آباد پہنچ گئے

سعودی شہزادہ عبد اللہ بن فہد بن عبد اللہ بن عبد العزیز  بن مساعد   انتقال کر گئے

سعودی شہزادہ عبد اللہ بن فہد بن عبد اللہ بن عبد العزیز  بن مساعد انتقال کر گئے

  • 21 گھنٹے قبل
قومی ٹیرف پالیسی صنعتی پیداوار میں اضافہ کرے گی:وزیراعظم

قومی ٹیرف پالیسی صنعتی پیداوار میں اضافہ کرے گی:وزیراعظم

  • 5 گھنٹے قبل
پنجاب نے پتنگ بازی کی مشروط اجازت دے دی

پنجاب نے پتنگ بازی کی مشروط اجازت دے دی

  • 5 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کیمبرین پٹرول مقابلے میں حصہ لینے والی ٹیم کی ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کیمبرین پٹرول مقابلے میں حصہ لینے والی ٹیم کی ملاقات

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کا سری لنکا میں طوفان سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس، متعلقہ اداروں کو بھرپور معاونت کی ہدایت