بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے

شائع شدہ 10 months ago پر Jul 24th 2025, 5:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
بنگلادیشی ٹیم میں پانچ جبکہ پاکستانی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
پاکستانی ٹیم کی جانب سے صاحبزادہ فرحان اور حسین طلعت کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔
قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فخر زمان اور خوشدل شاہ کو آرام دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم آخری میچ میں عمدہ کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے۔
واضح رہے کہ تین میچوں کی اس سیریز میں بنگلادیش کو پاکستان کے خلاف 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں حیران کن کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 15 گھنٹے قبل

6 عرب ممالک کا اقوام متحدہ کو خط، آبنائے ہرمز پر ایرانی قوانین واپس لینے کا مطالبہ
- 14 گھنٹے قبل

مضبوط پالیسی اقدامات نے پاکستان کی معاشی بحالی کو سہارا دیا، آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کردی
- 14 گھنٹے قبل

پنجاب حکومت نےصوبے بھر میں مارکیٹس کے اوقات کار میں نرمی کر دی
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان نے چین میں پہلا پانڈا بانڈ کامیابی سے جاری کر دیا،وزیرخزانہ کی مبارکباد
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات ناکام نہیں ہوئے،ایران کے کسی معاملے کا عسکری حل نہیں ،عراقچی
- 14 گھنٹے قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
آپتھلمولوجیکل سوسائٹی اور پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے باہمی اشتراک سے "کالا موتیا کے جدید علاج" پر ورکشاپ کا انعقاد
- 14 گھنٹے قبل

امریکی تحویل میں 11پاکستانی اور20 ایرانی شہریوں کی واپسی میں کامیابی مل گئی، اسحاق ڈار
- 9 گھنٹے قبل

سعودی عرب کی مشرق وسطیٰ کے مماک اور ایران کے مابین عدم جارحیت کے معاہدے کی تجویز
- 14 گھنٹے قبل

بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم جرمانہ عائد
- 15 گھنٹے قبل

پنکی کا برانڈ نیم ہی اس کا پھندا بنے گا،سہولت کاری میں ملوث دیگر کوبھی پکڑا جا رہا ہے،ایڈیشنل آئی جی سندھ
- 13 گھنٹے قبل
ملک میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر ہو سکتی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
- 9 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







