وفد کو ایران کی جوہری تنصیبات کا معائنہ کرانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ایرانی میڈیا


تہران نے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے تکنیکی وفد کو خیرسگالی کے طور پرایران کے دورے کی دعوت دینے پرآمادگی ظاہر کی ہے۔
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق یہ دورہ آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں متوقع ہے تاہم وفد کو ایران کی جوہری تنصیبات کا معائنہ کرانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
ایرانی نائب وزیرخارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ دورے کا مقصد تعاون کیلئے ایک نیا فریم ورک طے کرنا ہے، موجودہ وعدوں پرعمل درآمد کیلئے فریقین کے درمیان نئی بات چیت ضروری ہے۔
انہوں نے واضح کیا کہ ایران کی پارلیمنٹ کے منظورشدہ قانون کے تحت آئی اے ای اے کے ساتھ تمام تعاون معطل ہے اورتعاون کی بحالی کا انحصار جوہری تنصیبات اورعملے کے تحفظ کی یقین دہانی پرہوگا۔
ایران کا کہنا ہے کہ وہ ذمہ دارریاست کی حیثیت سے تکنیکی روابط برقراررکھنا چاہتا ہے تاہم اپنی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے کیس پر بیان کا غلط مطلب لیا گیا، اسحاق ڈار کی وضاحت
- 7 گھنٹے قبل

عمران خان سیاست میں آنے سے پہلے چندہ لینے میرے پاس آتے تھے ، اسحاق ڈار کا دعوی ٰ
- 10 گھنٹے قبل

برطانوی پارلیمنٹ کے 221 ارکان کا وزیر اعظم کو خط، فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا مطالبہ
- 9 گھنٹے قبل

اٹلی سے روانہ ہونے والی امدادی کشتی ’حنظلہ‘ غزہ کے قریب پہنچ گئی
- 5 گھنٹے قبل

وزیر اعظم شہباز شریف کی ایف بی آر میں عالمی معیار کے ڈیجیٹل ایکوسسٹم کی منظوری
- 10 گھنٹے قبل

سونے کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز کمی، فی تولہ3 لاکھ 56 ہزار 400 روپے پر آ گیا
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان نے انٹرنیشنل بائیولوجی اولمپیاڈ میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا
- 5 گھنٹے قبل

عمران خان نے 9 مئی کیسز میں ضمانت منسوخی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان نے امریکی جنرل مائیکل کوریلا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) سے نوازا گیا
- 7 گھنٹے قبل

اداکارہ نشو بیگم کے داماد علی رضا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
- 10 گھنٹے قبل

گوادر کے قریب ماہی گیروں کی کشتی حادثے کا شکار، ایک جاں بحق، چار لاپتہ
- 8 گھنٹے قبل

چیف آف ڈیفنس کانفرنس، عالمی خطرات کے مقابل فوجی تعاون ناگزیرہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 8 گھنٹے قبل