ڈوبنے والی کشتی میں باپ بیٹا بھی شامل تھے۔ باپ ایوب کی لاش نکال لی گئی ہے جبکہ بیٹا ذیشان سمیت چار ماہی گیر تاحال لاپتہ ہیں


بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر کے قریب کراچی سے تعلق رکھنے والے ماہی گیروں کی کشتی سمندر میں ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں ایک ماہی گیر جاں بحق، چار لاپتہ جبکہ ایک معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔
تفصیلات کے مطابق، حادثے کا شکار کشتی میں کراچی کے مختلف علاقوں—ابراہیم حیدری، علی اکبر شاہ گوٹھ اور مچھر کالونی—سے تعلق رکھنے والے 6 ماہی گیر سوار تھے۔
ڈوبنے والی کشتی میں باپ بیٹا بھی شامل تھے۔ باپ ایوب کی لاش نکال لی گئی ہے جبکہ بیٹا ذیشان سمیت چار ماہی گیر تاحال لاپتہ ہیں۔ واقعے میں صرف ایک ماہی گیر خوش قسمتی سے زندہ بچ سکا۔
پاکستان فشر فوک فورم کے میڈیا کوآرڈینیٹر کمال شاہ نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے اپیل کی ہے کہ فوری طور پر ریسکیو آپریشن تیز کیا جائے تاکہ لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش ممکن ہو سکے۔

پی ایس ایل کی پروموشن کیلئے پی سی بی کا برطانیہ میں روڈ ٹرپ کرانے کا فیصلہ
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی
- 36 منٹ قبل

بانی پی ٹی آئی مکمل صحت یاب ہیں، عظمیٰ خان کا جیل میں ملاقات کے بعد پہلا بیان آ گیا
- 17 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کیمبرین پٹرول مقابلے میں حصہ لینے والی ٹیم کی ملاقات
- 18 گھنٹے قبل
قومی ٹیرف پالیسی صنعتی پیداوار میں اضافہ کرے گی:وزیراعظم
- 33 منٹ قبل

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں 2 کارروائیاں، 7 خوارج جہنم واصل
- 19 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا سری لنکا میں طوفان سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس، متعلقہ اداروں کو بھرپور معاونت کی ہدایت
- 16 گھنٹے قبل

سعودی شہزادہ عبد اللہ بن فہد بن عبد اللہ بن عبد العزیز بن مساعد انتقال کر گئے
- 17 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سے ترک وزیر توانائی کی ملاقات، توانائی کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کو کم عمر ڈرائیور بچوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا
- ایک دن قبل

27ویں ترمیم کی حمایت میں ووٹ دینے پر پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو شوکاز نوٹس جاری
- ایک دن قبل

پنجاب نے پتنگ بازی کی مشروط اجازت دے دی
- 26 منٹ قبل




.webp&w=3840&q=75)




.jpg&w=3840&q=75)