Advertisement
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر کی الوداعی ملاقات

یورپی یونین کی سفیر نے پاکستان میں قیام کے دوران وزیراعظم کی جانب سے ملنے والے بھرپور تعاون کا شکریہ ادا کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 9 months ago پر Jul 25th 2025, 12:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر کی الوداعی ملاقات

پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر نے وزیراعظم شہباز شریف سے الوداعی ملاقات کی، جس میں پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان ملکی سیاسی پیش رفت اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم نے پاکستان اور یورپی یونین کے تعلقات کو مضبوط بنانے میں سفیر کے کردار کو سراہا اور خاص طور پر 2022 کے سیلاب کے دوران یورپی یونین کی جانب سے فراہم کردہ امداد کے لیے ان کی کوششوں کا شکریہ ادا کیا۔

وزیراعظم نے یورپی یونین کو پاکستان کے سب سے بڑے تجارتی شراکت داروں میں سے ایک قرار دیتے ہوئے جی ایس پی پلس اسکیم کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔

یورپی یونین کی سفیر نے پاکستان میں قیام کے دوران وزیراعظم کی جانب سے ملنے والے بھرپور تعاون کا شکریہ ادا کیا۔

Advertisement
معرکۂ حق کی مناسبت سے مزارِ اقبال پر پروقار تقریب، مفکرِ پاکستان کو بھرپور خراجِ عقیدت

  • ایک دن قبل
پاک افغانستان سرحدی صورتحال پر برطانوی مؤقف کو زمینی حقائق کی عکاسی نہیں کرتا: دفتر خارجہ

  • 20 گھنٹے قبل
امریکی صدر نے یورپ سے امریکا درآمد کی جانیوالی گاڑیوں پر ٹیرف بڑھا کر 25 فیصد کردیا

  • 2 دن قبل
پاکستان میں ایچ آئی وی کے کیسز 2.5 لاکھ تک پہنچ گئے، 80 فیصد مریض علاج سے محروم ،بچوں میں پھیلاؤ تشویشناک 

اسلام آباد مذاکرات: ایران نے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے نئی تجاویز بھجوا دیں ،ایرانی میڈیا

وزیر اعلیٰ سہیل آفرید ی نے پشاور رنگ روڈ مسنگ لنک پیکج ون کا افتتاح کر دیا

پنجاب حکومت کا فلم سٹی اتھارٹی کے قیام فیصلہ،ڈائریکٹرز اور پروڈیوسرز کا خیر مقدم

وزیراعظم نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے معاملے پر وزیر قانون کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دیدی

امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گرکرتباہ،5 افراد جاں بحق

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو اسرائیلی قید سے رہا کر دیا گیا،اسحاق ڈار

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو اسرائیلی قید سے رہا کر دیا گیا،اسحاق ڈار

  • ایک دن قبل
سعودی عرب نے15سال سے کم عمر بچوں کو حج پر لے جانے پر پابندی عائد کر دی

  • 21 گھنٹے قبل
پی ایس ایل ایلیمینیٹر:اسلام آباد یونائیٹڈ کا حیدرآباد کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ