سینیٹ الیکشن : علی امین سے ملاقات کے بعد ناراض امیدوار کا کاغذات نامزدگی واپس لینے کا اعلان
امیدواروں کی فہرست بانی پی ٹی آئی کی ہدایات کےمطابق تیار کی گئی ہے، وقاص اورکزئی کا کاغذات نامزدگی واپس لینے پر شکرگزارہوں،وزیر اعلی کے پی


پشاور: خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی نشستوں پر ہونے والے الیکشن کے تنازع کو پی ٹی آئی کی قیادت نے حل کرلیا ہے جس کے بعد تحریک انصاف کے ناراض امیدواروں نے کاغذات واپسی لینا شروع کردیے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے حکومت کے ساتھ طےپانے والے فارمولے کےتحت بلامقابلہ انتخاب کےلیےکوششیں تیز کردی ہیں۔
علی امین گنڈاپور نے عرفان سلیم اوردیگر ناراض امیدواروں سے رابطے کیے ہیں اور ان سے کاغذات نامزدگی واپس لینےکے حوالے سے گفتگو کی جس کے بعد ناراض امیدوار وقاص اورکزئی نے کاغذات نامزدگی واپس لینےکا اعلان کردیا۔
علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ امیدواروں کی فہرست بانی پی ٹی آئی کی ہدایات کےمطابق تیار کی گئی ہے، وقاص اورکزئی کا کاغذات نامزدگی واپس لینے پر شکرگزارہوں۔
انہوں نے مزید کہا کہ وقاص اورکزئی نے ذاتی مفاد کو نہیں بانی چیئرمین کے حکم کو دیکھا اور دستبردار ہوگئے۔
علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ بانی چیئرمین نے نظام سے ٹکر لی ہے۔

ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف
- a day ago

نئے تعینات ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا اصلاحاتی مشن، جیلوں کے اچانک دوروں کا آغاز
- 6 hours ago

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا
- a day ago
پی آئی بی ایف کی جانب سے پاکستان۔ایران تجارتی تعلقات کے فروغ کے لیے چھ نکاتی ایجنڈا ایرانی سفیر کو پیش
- 8 hours ago
امیرِ قطر کی پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں پر وزیراعظم کو مبارکباد
- 3 hours ago
امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم پر لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دیں
- 5 hours ago

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
- a day ago

پرواز کارڈ کے تحت 135 ہنر مند نوجوان سعودی عرب روانہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے پرواز کارڈ اور بلاسود قرضے تقسیم کیے
- 6 hours ago
وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت
- 8 hours ago

تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ
- a day ago

گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش
- a day ago

.jpeg&w=3840&q=75)






.webp&w=3840&q=75)
