Advertisement
پاکستان

 بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کو بیرون ملک سفر سے روک دیا گیا

اختر مینگل کو دبئی جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز سے آف لوڈ کر دیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 hours ago پر Jul 20th 2025, 2:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
 بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کو بیرون ملک سفر سے روک دیا گیا

 بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کو بیرون ملک سفر سے روک دیا گیا۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق اختر مینگل کو دبئی جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز سے آف لوڈ کیا گیا، اختر مینگل کا نام پی این آئی ایل میں ہونے کی وجہ سے دبئی جانے سے روکا گیا۔

اس حوالے سے سردار اختر مینگل کا کہنا ہے دبئی کے لیے جا رہا تھا، مجھے آف لوڈ کر دیا گیا، امیگریشن اسٹاف نے آگاہ کیا میرا نام پرویژنل نیشنل آئیڈنٹیفکیشن لسٹ میں ہے, میرا نام اس طرح کی فہرست میں آخری بار مشرف دور میں آیا تھا۔ 

سابق وفاقی وزیر آغا حسن اور غلام نبی مری نے اختر مینگل کو بیرون ملک سفر سے روکے جانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سردار اختر مینگل کو بیرون ملک سفر سے روکنا غیر قانونی اور غیرآئینی ہے، اختر مینگل تاحال رکن قومی اسمبلی ہیں، ان کا استعفیٰ بھی ابھی منظورنہیں کیا گیا۔

Advertisement
پشاور:وزیراعلیٰ اور اسپیکر کا مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری چیلنج کرنے کا اعلان

  • 9 منٹ قبل
خیبر پختونخوا : مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا

  • ایک گھنٹہ قبل
روس میں 7.4 شدت کا زلزلہ ، سونامی کا الرٹ جاری

  • 3 گھنٹے قبل
وزیرداخلہ محسن نقوی ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان پہنچ گئے

سندھ حکومت کا  نوجوانوں کے لئے ڈیجیٹل ٹریننگ پروگرامز کا آغاز

  • 4 گھنٹے قبل
سینیٹ انتخابات: الیکشن کمیشن نے امیدواروں کے لیے کوڈ آف کنڈکٹٹ جاری کر دیئے

سینیٹ انتخابات: الیکشن کمیشن نے امیدواروں کے لیے کوڈ آف کنڈکٹٹ جاری کر دیئے

  • 3 گھنٹے قبل
آئی ایس پی آر سمر انٹر نشپ 2025 کے طلبہء کا یادگارِ شہداء کا دورہ

پہلا ٹی20:  بنگلہ دیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ

عہد رفتہ سے خستہ حالی   اور پھر بحالی تک کا سفر،مقبرہ نور جہاں کی عجب داستاں!

  • 2 گھنٹے قبل
کوئٹہ:سوشل میڈیا پر خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کی وائرل ویڈیو پر وزیر اعلی  کا نوٹس

  • 17 منٹ قبل
خیبرپختونخوا : مخصوص نشستوں پر ارکان کی حلف برداری آج شام گورنر ہاؤس میں ہو گی

خیبرپختونخوا : مخصوص نشستوں پر ارکان کی حلف برداری آج شام گورنر ہاؤس میں ہو گی

  • 3 گھنٹے قبل
مالا کنڈ: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی،9 خارجی دہشتگر ہلاک ،8 گرفتار

  • ایک منٹ قبل
Advertisement